عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

یہ لڑی دیکھی تھی اور ایز ڈیزائنڈ دیکھ کر دکھ ہوا
ہمارا خیال ہے کہ اس فیچر کی درخواست پھر سے دی جا سکتی ہے۔ ویسے بھی دن اور ماہ کو سال کی ذیل میں رکھنے کے بجائے دونوں کو مطلقاً منتخب کرنے کی اجازت دی جائے تو کافی سارے کنڈیشل لاجک سے سرور اور کلائنٹ دونوں جانب نجات مل جائے گی۔ :) :) :)
 
arifkarim

معطل
ہمیں حیرت ہے کہ اب تک گائے فاکس ماسک کو ایموجیز میں شامل نہیں کیا گیا ہے شاید۔ کہیں احتجاجاً یونیکوڈ کنسورشیم کی سائٹ پر گمناموں کا حملہ نہ ہو جائے۔ :) :) :)
گمنامی والے تب تک اس اونٹ کا استعمال کریں:
jerry_camel_walking_md_wht.gif~original
 
اکمل زیدی

محفلین
سب چھوڑیں زیک صاحب یہ بتائیں آپ ہر پک میں اپنی آنکھیں کیوں چھپاتے ہیں ....کیا کسی سے نظریں نہیں ملا پا رہے ہیں ..... :)
 
فاتح

لائبریرین
گمنامی والے تب تک اس اونٹ کا استعمال کریں:
زیک نے لکھا تھا کہ "میں نہ بھولتا ہوں نہ معاف کرتا ہوں" اور اس پر اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں۔
چونکہ اس کیفیت کو "شتر کینہ" کہا جاتا ہے تو میرے تصور میں شتر یعنی اونٹ آیا۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ تو آپ کا حسن نظر ہے فاتح بھائی جو آپ نے میرے بارے میں کہا ...ورنہ تو حسن صرف زن میں ہے نظر آتا ہے سب کو ....... :LOL:
جو میں نے آپ کے متعلق کہا کیا وہ حسن ہے؟ اور پھر آپ فرماتے ہیں کہ حسن صرف زن میں نظر آتا ہے تو اپنے اس جملے سے منطقی طور پر آپ خود یا تو زن میں شمار ہوتے ہیں یا زنخوں میں۔۔۔ جملہ بھی آپ کا، منطق بھی آپ کی اور فیصلہ بھی آپ کا
:rollingonthefloor:

ایسے جملے مت لکھا کریں جن کی زد میں آپ خود بھی آ جائیں۔ :)
 
آخری تدوین:

فاتح بھائی کی آئی - ڈی ہیک ہوگئی ہے ۔ ... :)
 
جو میں نے آپ کے متعلق کہا کیا وہ حسن ہے؟ اور پھر آپ فرماتے ہیں کہ حسن صرف زن میں نظر آتا ہے تو اپنے اس جملے سے منطقی طور پر آپ خود یا تو زن میں شمار ہوتے ہیں یا زنخوں میں۔۔۔ جملہ بھی آپ کا، منطق بھی آپ کی اور فیصلہ بھی آپ کا
:rollingonthefloor:

ایسے جملے مت لکھا کریں جن کی زد میں آپ خود بھی آ جائیں۔ :)
مجھے اکمل بھائی کی کان لال لال ہوئے نظر آ رہے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top