تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

ایس ایس ساگر

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
 
Top