مبارکباد عمر سیف بھائی کو صاحبزادے کی مبارکباد

عمر سیف

محفلین
محفل کے دیرینہ رکن عمر سیف بھائی کو اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازتے ہوئے بیٹا عطا فرمایا ہے۔ ماشاء اللہ
عمر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے۔ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
:congrats::prince::a6::rose::birthdaycake::redheart::chill:


بہت بہت مبارک ہو عمر بھائی کو، رب کریم ایمان اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔

عمر سیف بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو،
تابش بھائی آپ کا شکریہ۔:)

عمر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے۔ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین

ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو..

عمر بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔بہت دعائیں

آپ کو بہت مبارک ہو عمر سیف المعروف ضبط صاحب! :)


بہت مبارک ہو بھائی


ماشاءاللہ بہت مبارک ہو بھائی! :)

بہت بہت مبارک ہو ۔۔

ماشاءاللہ!عمر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو ۔

رب سائیں نصیب اچھے کرے۔

بہت بہت مبارک ہو عمر سیف بھائی

بہت مبارک ہو عمر سیف بھائی

ماشاء اللہ۔۔ بہت بہت مبارک باد

عمر سیف بھائی کو بہت بہت مبارک ہو

بہت مبارک ہو۔اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔نیک بنائے۔آمین!


فردا فردا سب کا شکریہ اور خیر مبارک۔ جزاک اللہ خیرا

بیٹے کا نام اذان عُمر رکھا ہے۔ انابیہ اور ایان بھی ماشاءاللہ خیریت سے ہیں۔

دلچسپ بات
ہم اقبال ڈے یعنی ۹ نومبر کی پیدائش ہیں اور اذان عُمر ۲۷ دسمبر غالب ڈے کی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بیٹے کا نام اذان عُمر رکھا ہے۔ انابیہ اور ایان بھی ماشاءاللہ خیریت سے ہیں۔
ماشاءاللہ۔ بہت پیارا نام ہے۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین

دلچسپ بات
ہم اقبال ڈے یعنی ۹ نومبر کی پیدائش ہیں اور اذان عُمر ۲۷ دسمبر غالب ڈے کی۔
یعنی شاعراں دے گھار شاعر ای جمدے نیں۔۔۔ ;)
 

عمر سیف

محفلین
ماشاءاللہ۔ بہت پیارا نام ہے۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین


یعنی شاعراں دے گھار شاعر ای جمدے نیں۔۔۔ ;)
آمین

نین یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کیا جمدے نے۔ آج کل کے دور میں اللہ نیک صالح اور فرمانبردار ہی بنا دے تو بہت ہے۔
 
Top