غدیر زھرا
لائبریرین
معلوم نہیں بھیا کہ عوامی دیدار کی اجازت ہے یا نہیںچنیوٹ میرا جانا تو کئی بار ہوا ہے۔ لیکن محل نہیں دیکھا۔۔۔ عوامی دیدار کی سہولت میسر ہے کہ نہیں۔۔۔ ۔تمہارا تعلق چنیوٹ سے ہے غدیر۔۔۔ ۔
بہت عمدہ شراکت ہے۔ اب کبھی چکر لگا تو اس کو دیکھ کر آؤں گا۔ اگر عوام کے لیے اجازت ہوئی![]()
میرا تعلق چنیوٹ سے نہیں منڈی بہاؤالدین سے ہے


