عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

story1.gif
 
x boy

محفلین
میں بھی سوچ رہا تھا کہ قتل کی وجہ یہی ہوسکتی ہے اس سے پہلے بھی ایک رہنما" عظیم طارق" کا قتل گلشن اقبال میں انکے گھر میں انکے گھر والوں کے سامنے بے دردی سے قتل کرڈالا،
کچھ لوگ مجھے یہاں ملے جو ایم کیو ایم کے لئے بے لوث خدمت کرتے تھے ان لوگوں سے پوچھا گیا کہ آپ لوگوں نے ایم کیو ایم کیوں چھوڑا تو وہ کہنے لگے کہ عظیم طارق کے قتل کے بعد دل خراب ہوگیا وہ ہی 100 فیصد قوم سے مخلص تھا۔
 
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تو اپنی بس مہر ثبت کی ہے ، جبکہ حقیقت یہی ہے کہ عام عوام کو بہت پہلے سے یہ بات معلوم تھی سبھی کو اندازہ تھا کہ عمران فاروق کو اسی لیے قتل کیا گیا ہے کہ وہ اپنی الگ جماعت بنارہا تھا ۔۔
اور یہ بھی عوام جانتی ہے کہ لندن میں بیٹھے کالے الو نے ہی اسکو مروایا ہے ، جو اپنے منحوس وجود، خونی آنکھ اور مکروہ کرخت آواز سے سبھوں کو ڈراتا رہتا ہے
لندن ہے اس لیے شائد امید ہے کہ کالے الو کے لیے پنجرہ خریدا جاچکا ہوگا ۔۔۔
اگر پاکستان ہوتا توقانون کبھی کا اسکے تمام سیاہ کرتوت واشنگ پاؤڈر سے دھو ڈالتے
کالے کو سفید کردیتے ، مائیکل جیکسن کے جیسا ۔۔۔
 
فریاد ہے۔۔۔@کاشفی صاحب کہاں ہیں۔۔۔خبرلیجئے، لوگ کیا کچھ کہہ رہے ہیں۔
 
حسینی

محفلین
عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے کی کوشش میں قتل کیا گیا،سکاٹ لینڈ یارڈ
192389_43580896.jpg

لندن (دنیا نیوز)ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کو نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش پر قتل کیا گیا۔
سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق عمران فاروق نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے فیس بک پر ہزاروں افراد سے بات چیت کی اور انہیں اس کے لیے قائل کیا۔سکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں اپنے بیان میں بتایا کہ عمران فاروق نے نئی سیاسی جماعت کے لیے فیس بک پر پیج بھی بنایا تھا۔قتل کے تانے بانے نئی سیاسی جماعت بنانے سے ملتے ہیں۔قتل کیس میں‌اب تک چار ہزار سے زائد افراد سے معلومات حاصل کی گئی ہیں.
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/192389_1
 
کاشفی

محفلین
فریاد ہے۔۔۔ کاشفی صاحب کہاں ہیں۔۔۔ خبرلیجئے، لوگ کیا کچھ کہہ رہے ہیں۔
:) تعصب پسند کچھ بھی کہتے رہیں۔۔کچھ بھی فرق نہیں پڑتا۔۔کہنے دیں۔۔ فتح ہمیشہ حق پرستوں کی ہی ہوگی۔۔ ہم خبر نہیں لیتے۔۔ بلکہ جو لوگ فضول بکواس کرتے ہیں مہاجروں کے بارے میں یا ان سے تعصب رکھتے ہیں وہ خود ایک خبر بن جاتے ہیں۔۔۔ ;)
ڈاکٹر عمران فاروق کو یہ لوگ نہیں جانتے۔۔ پخ پخ کرنے والوں کے بڑوں نے جو کچھ انہیں سکھایا ہے وہ وہی کہتے رہیں گے۔۔ بڑے سورۃ غلط پڑھ سکتے ہیں تو باقی معاملوں میں بھی غلط بیانی بھی کرسکتے ہیں۔۔غلطی ان کے بڑوں سے ہوتی رہتی ہے۔۔کیونکہ وہ بھی انسان ہی ہیں۔۔۔
لیکن دنیا کے تعصب پسند حضرات کتنے دنوں سے بک بک پخ پخ کرریے ہیں۔۔لیکن اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوریے ہیں۔۔۔
لہذا لوگوں کی فضول باتوں کا جواب دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔
فضول لوگوں کو فضول باتیں کرنے سے پہلے یاد رکھنا چاہیئے کہ۔۔۔ ہم رہے نہ رہے نظریہ الطاف زندہ رہے گا۔۔ خداوند عالم محترم قائدِ تحریک جناب الطاف حسین صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان والی لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین۔
 
ایم کیو ایم والوں کی ایک بات اچھی ہے کہ انکے پاس جواب نہ ہو تو اتنے زور سے دھاڑ ے مار کر روتے ہیں کہ سبھی کی توجہ انکی طرف مبزول ہوجاتی ہے ۔۔۔
بتایئے ۔۔۔بات کالے الو کی ہورہی ہے اور بک بک پخ پخ کس کو کہا جارہا ہے جبکہ عوامی اکثریت کالے الو کی بک بک پخ پخ سے ویسے ہی تنگ ہیں ۔۔۔
بات کیا ہوئی اور بات کو کہا لے گئے سورہ اخلاص ، انکے بڑے یہ اور وہ ۔۔۔
یہ تو مجھے دوسرے بتاتے تھے کہ یہ لوگ جواب دینے کی بجائے الٹا ، الٹے سیدھے الزامات کے عادی ہیں ، یقین اس وقت بھی تھا ، اب تو پکا یقین ہے ۔۔۔

آپ لوگ اپنے طور ایک چھوٹا سا دلچسپ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے
ترکیب : کسی کٹر بھی ایم کیو ایم والے سے سوال کیجیئے کہ فلانا بھتہ خوری غنڈہ گردی میں ایم کیو ایم ملوث ہے ۔۔۔
یقین مانیئے جواب میں وہ یہ نہیں کہے گا کہ "نہیں یہ جھوٹ غلط ہے "
وہ کہے گا " ارے بھئی تو اے این پی ، جماعت اسلامی ، اور پی پی پی بھی تو یہی کرتے ہیں ، انکو کچھ نہیں بولتے آپ لوگ "
سمجھے ، یعنی انکار نہیں کرینگے ۔۔بلکہ الٹا سوال داغینگے

ہے کوئی ان رونے والوں کو چپ کرانے والا ؟؟؟
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
اسکاٹ لینڈ یارڈ خوامخواہ اپنا ٹائم ضائع کرریا ہے۔۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ اور دیگر یورپی ممالک کو ان ٹھکانوں پر حملے کرنے چاہیئے جن کے بڑے القاعدہ اور القاعدہ کے ممبران کو پناہ دیتے ہیں۔۔ اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔
 
x boy

محفلین
فریاد ہے۔۔۔ کاشفی صاحب کہاں ہیں۔۔۔ خبرلیجئے، لوگ کیا کچھ کہہ رہے ہیں۔
محمود احمد غزنوی بھائی،،
بم پھٹ گیا،
جسکی موت لکھی تھی موت ہوگئی،
جسکو لنگڑا لولا ہونا مقدر تھا ہوگیا
رہا کراچی کا ایک ایک بھتہ خور کو جہنم رسید ہونا چاہئے ورنہ فیکٹریاں ، دکانے، بسیں گاڑیاں جلائی جائنگی، روڈ بلاک ہوتا رہے گا، امپورٹڈ کال کے
ذریعے لاکھوں بچے یتیم اور عورتیں بیوہ ہوجائنگی۔
بھتہ اور کھال نہ دینے پر قتل تو عام بات ہے کراچی کے لئے۔ اس سے پہلے بھی کراچی آباد تھا کبھی کھال اور بھتہ پر قتل نہیں ہوا تھا
ویسے مکا چوک سے واٹر پمپ، کریم آباد، حسین آباد، موسی کالونی وغیرہ پر معمولی دکان والوں کو رمضان میں 5000 روپے فطرانہ دینا پڑتا ہے۔ ہ
 
ایم کیو ایم والوں کی ایک بات اچھی ہے کہ انکے پاس جواب نہ ہو تو اتنے زور سے دھاڑ ے مار کر روتے ہیں کہ سبھی کی توجہ انکی طرف مبزول ہوجاتی ہے ۔۔۔
بتایئے ۔۔۔ بات کالے الو کی ہورہی ہے اور بک بک پخ پخ کس کو کہا جارہا ہے جبکہ عوامی اکثریت کالے الو کی بک بک پخ پخ سے ویسے ہی تنگ ہیں ۔۔۔
بات کیا ہوئی اور بات کو کہا لے گئے سورہ اخلاص ، انکے بڑے یہ اور وہ ۔۔۔
یہ تو مجھے دوسرے بتاتے تھے کہ یہ لوگ جواب دینے کی بجائے الٹا ، الٹے سیدھے الزامات کے عادی ہیں ، یقین اس وقت بھی تھا ، اب تو پکا یقین ہے ۔۔۔

آپ لوگ اپنے طور ایک چھوٹا سا دلچسپ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے
ترکیب : کسی کٹر بھی ایم کیو ایم والے سے سوال کیجیئے کہ فلانا بھتہ خوری غنڈہ گردی میں ایم کیو ایم ملوث ہے ۔۔۔
یقین مانیئے جواب میں وہ یہ نہیں کہے گا کہ "نہیں یہ جھوٹ غلط ہے "
وہ کہے گا " ارے بھئی تو اے این پی ، جماعت اسلامی ، اور پی پی پی بھی تو یہی کرتے ہیں ، انکو کچھ نہیں بولتے آپ لوگ "
سمجھے ، یعنی انکار نہیں کرینگے ۔۔بلکہ الٹا سوال داغینگے

ہے کوئی ان رونے والوں کو چپ کرانے والا ؟؟؟
اوہ اوپر آپ ہی کے دلچسپ تجربے کا حقیقی تجربہ بھی سامنے آ گیا۔
 
پخ پخ کرنے والوں کی نسل ہی خراب ہے۔۔جب ہی وہ انسان کو جانور سے ملاتے ہیں۔۔۔ اس میں قصور صرف اور صرف ان کے بڑوں کا ہے۔۔
:)
بڑوں کے بارے میں الفاظ ہمیشہ صحیح استعمال کی جائے۔۔ ورنہ تو مجھ جیسا بندہ بھی غلط الفاظ استعمال کرنے والوں کے بڑوں کے بارے میں غلط الفاظ استعمال کرسکتا ہے۔۔ انسان ہوں غلطی کرسکتا ہوں۔۔
جب کچھ نہیں ہو بولنے کے لیئے اور مشہوری چاہیئے تو الطاف حسین کے بارے میں یا مہاجروں کے بارے میں غلط بولنا شروع کردو۔۔یہ ہے پخ پخ کرنے والوں کا طریقہ۔۔جو وہ ہمیشہ سے کرتے ہیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
تعصب پسندوں کو ہمیشہ مہاجروں اور الطاف حسین کے بارے میں غلط باتیں سن کر خوشی ہوتی ہے۔ اور ان کا تجزیہ درست قرار دیا جاتا ہے۔۔
جو اپنے تجزئے کو خود صحیح ثابت نہ کرسکے۔۔اور خود پھس جائے جیسا کہ کنٹینرز والے معاملے میں ہوا ہے تو وہ اسی طرح باتیں کریں گے۔۔
خیر الطاف حسین کا پوری دنیا مل کر کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔جس کے ساتھ اللہ ہو۔۔اس کو یہ تعصب پسند لوگ کچھ نہیں کرسکتے۔۔
 
x boy

محفلین
ایم کیو ایم والوں کی ایک بات اچھی ہے کہ انکے پاس جواب نہ ہو تو اتنے زور سے دھاڑ ے مار کر روتے ہیں کہ سبھی کی توجہ انکی طرف مبزول ہوجاتی ہے ۔۔۔
بتایئے ۔۔۔ بات کالے الو کی ہورہی ہے اور بک بک پخ پخ کس کو کہا جارہا ہے جبکہ عوامی اکثریت کالے الو کی بک بک پخ پخ سے ویسے ہی تنگ ہیں ۔۔۔
بات کیا ہوئی اور بات کو کہا لے گئے سورہ اخلاص ، انکے بڑے یہ اور وہ ۔۔۔
یہ تو مجھے دوسرے بتاتے تھے کہ یہ لوگ جواب دینے کی بجائے الٹا ، الٹے سیدھے الزامات کے عادی ہیں ، یقین اس وقت بھی تھا ، اب تو پکا یقین ہے ۔۔۔

آپ لوگ اپنے طور ایک چھوٹا سا دلچسپ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے
ترکیب : کسی کٹر بھی ایم کیو ایم والے سے سوال کیجیئے کہ فلانا بھتہ خوری غنڈہ گردی میں ایم کیو ایم ملوث ہے ۔۔۔
یقین مانیئے جواب میں وہ یہ نہیں کہے گا کہ "نہیں یہ جھوٹ غلط ہے "
وہ کہے گا " ارے بھئی تو اے این پی ، جماعت اسلامی ، اور پی پی پی بھی تو یہی کرتے ہیں ، انکو کچھ نہیں بولتے آپ لوگ "
سمجھے ، یعنی انکار نہیں کرینگے ۔۔بلکہ الٹا سوال داغینگے

ہے کوئی ان رونے والوں کو چپ کرانے والا ؟؟؟

ارے بھائیوں،
اس جماعت سے قبل کسی نے بھتہ نہیں لیا،
جب امن کمیٹی بنی تو اس کے اطراف کے علاقے ان کی ذد میں بھتہ ،
اے این پی والے پختون ایریا میں بھتہ،
جماعت اسلامی تو عرصہ دراز سے ہے کبھی بھتہ مافیا کا نہیں سنا اس معصوم گروپ پر الزام ہے
جب کہ ایم کیو ایم کے علاقے سے کوئی بھتہ دیے بغیر بچ جائے۔
بہت پہلے کی بات ہے رکن الدین ایڈوکیٹ کا بیٹا زاہد اختر ایم کیو ایم کا خاص کارکن تھا
اس نے ایک مسجد کے امام کو اغواء کی اور اس سے بھتہ مانگا، تقریبا 40 سے 50 ہزار لے کر چھوڑا ہوگا۔
اللہ دیکھ رہا ہے اللہ نے ایسی سنی کہ وہ ایسی موت مرا کہ میں اپنے دشمنوں کے لئے بھی نہیں مانگتا۔
رکن الدین اور اس کی اہلیہ اس مسجد امام کے گھر ذاہد اختر کی موت کے بعد آئی تھیں اور معافی کی بھیگ مانگی۔
اللہ کا انصاف بے آواز ہے۔
 
تعصب پسندوں کو ہمیشہ مہاجروں اور الطاف حسین کے بارے میں غلط باتیں سن کر خوشی ہوتی ہے۔ اور ان کا تجزیہ درست قرار دیا جاتا ہے۔۔
جو اپنے تجزئے کو خود صحیح ثابت نہ کرسکے۔۔اور خود پھس جائے جیسا کہ کنٹینرز والے معاملے میں ہوا ہے تو وہ اسی طرح باتیں کریں گے۔۔
خیر الطاف حسین کا پوری دنیا مل کر کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔جس کے ساتھ اللہ ہو۔۔اس کو یہ تعصب پسند لوگ کچھ نہیں کرسکتے۔۔
لڑکے! جذباتی کیوں ہوتے ہووووو۔۔۔۔
پورے پاکستان کی ایک ہی خواہش ہے کہ کسی طرح کراچی کو مہاجروں کے ہاتھ سے چھین لیا جائے۔ سونے کی چڑیا جو ہے اور یہ ہوگا نہیں۔۔
تو ان کو ایسی باتوں سے خوشی ملتی ہے تو ملنے دیجیے۔۔۔ ہمارے بھائی ہیں۔ وہ خوش اور ہم بھی خوش۔۔۔;)
 
کاشفی

محفلین
ارے بھائیوں،
اس جماعت سے قبل کسی نے بھتہ نہیں لیا،
جب امن کمیٹی بنی تو اس کے اطراف کے علاقے ان کی ذد میں بھتہ ،
اے این پی والے پختون ایریا میں بھتہ،
جماعت اسلامی تو عرصہ دراز سے ہے کبھی بھتہ مافیا کا نہیں سنا اس معصوم گروپ پر الزام ہے
جب کہ ایم کیو ایم کے علاقے سے کوئی بھتہ دیے بغیر بچ جائے۔
بہت پہلے کی بات ہے رکن الدین ایڈوکیٹ کا بیٹا زاہد اختر ایم کیو ایم کا خاص کارکن تھا
اس نے ایک مسجد کے امام کو اغواء کی اور اس سے بھتہ مانگا، تقریبا 40 سے 50 ہزار لے کر چھوڑا ہوگا۔
اللہ دیکھ رہا ہے اللہ نے ایسی سنی کہ وہ ایسی موت مرا کہ میں اپنے دشمنوں کے لئے بھی نہیں مانگتا۔
رکن الدین اور اس کی اہلیہ اس مسجد امام کے گھر ذاہد اختر کی موت کے بعد آئی تھیں اور معافی کی بھیگ مانگی۔
اللہ کا انصاف بے آواز ہے۔

وہی مشہوری کے لیئے آگیا ۔۔نوا آیا ہے کیا سونہڑیے۔۔
ایم کیو ایم، مہاجر اور کراچی کے بارے میں وہی الٹی باتیں۔۔وہی تعصب پسند باتیں۔۔ اپنی من گھڑت اور دکیا نوسی باتیں۔یہاں قصور کسی اور کا ہے۔۔ کیا کہہ سکتے ہیں۔۔بات سے بات نکلے گی اور دور تلک جائے گی۔ مہاجروں کے بارے میں تعصب کرکے لوگ جل کر بھسم ہوجائیں گے۔۔انشاء اللہ
 
x boy

محفلین
کراچی پورے پاکستان کا ہے کسی کی جاگیر نہیں
پاکستانی پورے پاکستان میں کہیں بھی جائے
کھائے پئے یہ اسلام کے نام پر دو قومی نظریے کی بنیاد پر 1947 میں الحمدللہ
اللہ نے رحم کیا برصغیر پر حاصل ہوا۔
 
Top