شمشاد

لائبریرین
ہیں، یہ کیا بھئی، یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ کاشفی کی اردو محفل میں واپسی ہو گئی ہے۔

کیسے ہو کاشفی؟ خوشی ہوئی تمہیں اردو محفل میں واپس دیکھ کر۔
 
کاشفی

محفلین

الحمد اللہ ۔ اللہ رب العزت کا کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں۔
آپ سے کافی دنوں بعد مل کے اچھا لگا۔ خوش رہیئے۔۔
 
Top