کاشفی

محفلین
1.jpg
اس کے بارے میں تعصب پسند لوگ کچھ کہہ نہیں رہے جب وہ پرویز مشرف کے بارے میں کہتے ہوئے تھکتے نہیں تھے۔۔
عمران خان کے ہمدردان بھی عمران خان کی طرح ہی ہیں۔۔عمران خان کےہمدردان ایک برقع پوش سے بھی ہمدردی رکھتے ہیں۔۔تب ہی وہ برقع کے اندر منہ کر لیتے ہیں تا کہ عمران کی اس طرح کی خبریں وہ نہ پڑھ سکیں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
مُنی بدنام ہوئی
کسی کی قسمت میں بس یہی گانے لکھے ہیں، وہی لگائیں اور سُنیں اور سر دھنیں۔
 
کاشفی

محفلین
ایک خاص قسم کے لوگ جو صرف منیوں کی باتیں سننے کے خواہش مند ہوتے ہیں وہ ہی صرف اس طرح کی باتیں کرتے ہیں۔اور دوسروں کو منی بدنام ہوئی والا گانا سننے کو کہتے ہیں۔۔لیکن اپنے چہیتوں کو نہیں دیکھتے سفید داڑھی رکھ کر بھی برقع پہنتے ہوئے بھاگتے ہیں ۔ منی کے بجائے خود بدنام ہوجاتے ہیں۔۔
ایک غلط حرکت کرنے والا شخص عمران جس کو امریکہ کی عدالت نے ایک لڑکی کا باپ بھی قرار دیا ہے لیکن عمران ماننے کو تیار نہیں۔۔اس کے ہمدردان عمران کی اس قسم کی حرکت میں اپنا سر دھنیں یا شرم سے ڈوب مریں۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین

شمشاد

لائبریرین
او ہو۔ یہ "عمران" نامی ٹیومر تو بہت بری طرح دماغ میں جڑ پکڑ چکا ہے۔ ڈاکٹروں کا پورا بورڈ قائم کرنا پڑے گا مشورے کے لیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ "عمران" ان کے اعصاب پر اس طرح سے سوار ہے کہ انہیں اور کچھ سوجھتا ہی نہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شریف خاندان ہو، بھٹو کہ زرداری، پاکستان میں جمہوریت کے نام پر محض بھیڑیوں کا غلبہ ہے۔ ایسا غلبہ جس میں الفا نر اور الفا مادہ کو ہی بچے پیدا کرنے اور گروہ کی سربراہی کا اختیار ہوتا ہے۔ شکار کا سب سے بڑا اور سب سے اچھا حصہ بھی انہی کی ملکیت ہوتا ہے۔ اس کے مقابل جو بھی آئے گا، اسے زبردستی راستے سے ہٹا دیا جائے گا۔ بدقسمتی سے نہ صرف پاکستان مسلم لیگ ن ہو، ق لیگ ہو، پاکستان پیپلز پارٹی ہو، مسلم لیگ فنکشنل ہو، اے این پی ہو، متحدہ قومی موومنٹ ہو یا تحریکِ انصاف، ہر جگہ یہی کچھ دیکھنے کو ملتا ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں یہ بات تو حد سے ہی آگے گذر گئی ہے۔ اے این پی میں ایک شخص یا ایک خاندان کی بجائے چند خاندان ہیں۔ تحریکِ انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ صرف ون مین شو ہیں
اگر اس پر اعتراض کیا جائے تو یاروں کو لے دے کے ایک ہی مثال ملتی ہے کہ امریکہ میں بھی توکینیڈی خاندان موروثی سیاست میں ہے۔ لیکن یہ کوئی نہیں دیکھتا کہ وہاں جمہوری عمل کے نتیجے میں ہی یہ لوگ آگے بڑھے ہیں۔ وہاں شاید ہی کوئی اپنے بھائی، اپنے بیٹے، بیٹی، بھتیجے، داماد، ہم زلفوں (ہیئر ٹرانسپلانٹیشن کے باوجود "چند اشخاص" پر یہ مثال کچھ جچتی تو نہیں) اور پتہ نہیں کن کن رشتہ داروں کو ہی حکومت میں شامل کرتا ہو، کرپشن میں ان کی شہرت چہار دانگ پھیلی ہو، انتخابی مہم کے دوران آسمان سے تارے توڑ لانے کے دعوے ہوں (چاہے بعد میں وہ اسے انتخابی جوشِ خطابت کہہ کر بات گول کر دی جائے)
پتہ نہیں کیوں جو شخص اپنی اہمیت کھو دینے کے ڈر سے اپنی ہی پارٹی میں جمہوریت کو متعارف نہیں کراتا، سارے ملک میں جمہوریت کا ماما بنا پھرتا ہے۔ یہ دیکھ کر مجھے تو خوشی ہی ہوتی ہے کہ عوام کو بالکل ان کے معیار کے مطابق لیڈران ملتے ہیں :)
 
:) جزاک اللہ بہت خوب۔۔آپ سے متفق!
ویسے قیصرانی بھائی ۔۔عمران خان کو عمران کے سپورٹرز نے "ٹیومر" کا نام بھی دے دیا ہے۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے عمران کے سپورٹروں میں۔۔عمران خان کبھی طالبان خان کے نام سے مشہور ہوتا ہے ۔۔۔اور اب ٹیومر خان کے نام سے مشہوری چاہتے ہیں عمران کے چاہنے والے۔۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
جن لوگوں کے دماغ میں دوسروں کو پھبے کٹھنیوں کی طرح ہر وقت کوسنے دینا اور لعن طعن کرنا لکھا ہو ان کے دماغ میں ٹیومر ہی تو ہے تو چین نہیں لینے دیتا۔
 
کاشفی

محفلین
:LOL: ٹیومر خان یعنی عمران کے ہمدرد بےچین نہیں ہوں۔۔عمران کے ہمدردان نے عمران کو ٹیومر قرار دے دیا ہے۔۔اس پر قائم رہیں سب۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو دنیا جانتی کہ کون ٹیومر بن کر کہاں گُھس گیا ہے کہ راتوں کو بھی لوگوں کو چین کی نیند نہیں آتی۔
 
Top