عمران خان کی اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت

bilal260

محفلین
یہ چھٹیاں بڑا سکون دیتی ہیں جب پرائیویٹ اداروں میں بھی یہ سرکاری چھٹی ہوتی ہیں ۔
بڑا مزا آتا ہے چھٹی کا دن انجوائے کرنے کا۔
 

bilal260

محفلین
نئی نئی خبریں بنا کر نیا پاکستان بھی تو نہیں بنانا چاہئے یہ سیاستدان تو ایسا کرتا ہی رہتا ہے۔
 

آوازِ دوست

محفلین
یہ چھٹی تو غالباً پہلی مرتبہ متنازعہ بنائی جارہی ہے۔ ۔۔۔۔کیوں ؟؟؟
شریفوں کی حکومت سرکاری ملازمین کے لیے نرا دردِ سر ہے۔ بہرحال ملک کے لیے کچھ اچھے کام بھی ان سے سرزد ہو جاتے ہیں لیکن یہ چھٹی ختم کرنے والا کام ان کے گلے پڑ سکتا ہے۔
 

گل بانو

محفلین
عمران خان کی اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت



بحوالہ:http://expresspk.net/imran-khan-opposes-iqbal-day-holiday/
چھٹی ہونا کچھ اتنا فائدہ مند نہیں ہے نہ ہم ایسے موقعوں پر اس حوالے سے کوئی سیمینار رکھتے ہیں نہ بچوں کو ان کی کتابوں کی طرف رغبت دلاتے ہیں کچھ بھی تو نہیں کرتے بس چھٹی کر کے سوتے ہیں
 
Top