کس قدر افسوس ناک ہے یہ سب کچھ۔ سیاسی مخالفین کا کام ہو یا مذہب کے نام پر متحرک افراد کا، یا کسی ان دیکھی قوت نے یہ سب کیا ہو، مگر جس نے بھی یہ قبیح فعل سر انجام دیا ہے، اس کی جس قدر بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔
لیکن ہمارے ہاں افسوس اس قسم کے واقعات کی تفتیش اور نتائج ہمیشہ غیر واضح رہتے ہیں یا رکھے جاتے ہیں ۔
اس واقعے میں تو ایک مجرم زندہ سلامت سامنے موجود ہے اور قانون کی حراست میں بھی ہے۔