کیا تصدیق کروانی ہے؟؟؟کوئی اس کی تصدیق کر سکتا ہے؟
کہ یہ فرضی تصویر ہے یا کسی نے یہ چورن دیکھا ہے؟کیا تصدیق کروانی ہے؟؟؟
اصل میں تو یہ والا چورن اور اس پر اس کی تصویر ہونی چاہیے تھی لیکن کراچی میں اتنی ہمت کون کر سکتا ہے۔
اصل میں تو یہ والا چورن اور اس پر اس کی تصویر ہونی چاہیے تھی لیکن کراچی میں اتنی ہمت کون کر سکتا ہے۔
کوئی اس کی تصدیق کر سکتا ہے؟
ریپر دیکھ کر لگتا ہے جیسے یہ انتخابات کے دوران پبلسٹی کا طریقہ ہواس میں تصدیق والی کون سی بات ہے۔ مشہور ناموں کا استعمال ایسی مصنوعات کی طرف عوام کو متوجہ کرنے کا پرانا حربہ ہے۔
ریپر دیکھ کر لگتا ہے جیسے یہ انتخابات کے دوران پبلسٹی کا طریقہ ہو
اسی لئے تو تصدیق طلب کی تھی جناب۔
یہ بھی خوب سوچا آپ نے۔
ویسے ہماری طرح آپ بھی فیس بک پر موجود چیزوں کو اتنا سنجیدہ نہ لیا کریں۔![]()
اسی لئے تو تصدیق طلب کی تھی جناب۔
اگر میں عمران کی ٹیم میں ہوتا تو کبھی اس آئڈیے کی حمایت نا کرتا۔اس قسم کی چیزیں 99 فی صد تفریح کی غرض سے منظرِ عام پر لائی جاتی ہے۔
پھر کہہ رہا ہوں سنجیدہ مت لیا کریں۔
ویسے کیا واقعی آپ کا خیال ہے کہ عمران خان کو اس ریپر سے پبلِسٹی ملی ہوگی ؟