عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

حسان خان

لائبریرین
8-15-2013_5508_1.gif

لاہور:
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں 50 کروڑروپے ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

عمران خان کی طرف سے ان کے وکیل حامد خان نے مولانا فضل الرحمان کو یہ قانونی نوٹس بھجوایا ہے، قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان پر یہودیوں کا ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ وہ یہودیوں کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں جو سراسر غلط اور غیر ذمہ دارانہ بیان ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے الزامات سے عمران خان کی ساکھ اور عزت کو شدید نقصان پہنچا ہے، مولانا فضل الرحمان اپنے الزامات پر اسی طرح معذرت کریں جیسے ٹی وی نشریات میں انہوں نے بے دھڑک عمران پر الزام لگایا تھا۔ نوٹس میں مولانا فضل الرحمان کے ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان پر لگائے گئے الزامات کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے اور ان سے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

جنگ
ایکسپریس
 
دوسروں کی عزت کو سرعام اچھالنے والےیہ ایجنٹ پہلے توہین عدالت کے معاملے پر معافی مانگ لیں پھر دیکھیں گے
 
اس میں مزاح کی کیا بات ہے کاشفی صاحب؟ گولڈ اسمتھ کے ایجنٹ پہلے بھی مشرف کے ساتھ دینےپر عوام سے معافی مانگ چکے ہیں
 
کاشفی

محفلین

عزت مآب پرویز مشرف جیسے بھی تھے اور ہیں وہ اس دنیا میں موجود رہنے والے لوگوں میں سب سے بہترین اور اعلٰی ہیں۔
معافی مانگنے سے اب ٹافی نہیں ملنے کی ایچ اے خان صاحب کسی کو بھی!
زرداری ، نواز شریف اور نواز شریف کے ہمدردوں سے کڑوڑوں درجے بہتر ہے۔۔
 
عزت مآب؟ یا ذلت مآب؟
اس وقت تو مشرف ذلت کے گھڑے میں گرا نظرارہا ہے۔کوئی اسکو پوچھ بھی نہیں رہا۔ حتیٰ کہ الطاف بھی
 
کاشفی

محفلین
عزت مآب؟ یا ذلت مآب؟
اس وقت تو مشرف ذلت کے گھڑے میں گرا نظرارہا ہے۔کوئی اسکو پوچھ بھی بہیں رہا۔ حتیٰ کہ الطاف بھی
عزت مآب پرویز مشرف سید اور ذلت مآب پرویز مشرف کے دشمن!
اس وقت مشرف صاحب آرام کے ساتھ ہیں اور محفوظ ہیں۔۔ کوئی پوچھے یا نہ پوچھے ہم تو پوچھ رہیں ناں۔ بس کافی ہے۔۔
 
ہا ہا ہا
ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ کون ذلت مآب ہے
زرداری صدر ہے۔ نواز وزیر اعظم اور ذلت مآب مشر ف جیل میں پیچ و تاب کھارہا ہے

آپ پوچھیں نہ پوچھیں برابر ہے
 
اب آپ میرے جواب کو تبدیل نہیں کریں۔۔ میں نے کہا تھا کہ عزت مآب پرویز مشرف سید۔ اور باقی جو آپ نے استعمال کیا ہے وہ لفظ پرویز مشرف سید کے دشمنوں کے لیئے ہے۔۔
نواز شریف کیا ہے۔۔اس کے بارے میں ایک بندے نے لڑی بنائی ہے۔۔وہ پڑھ لیں۔۔نوا ز شریف کے بارے میں معلوم ہوجائے گا۔
 
نواز تو مشرف کا سب سے بڑا دشمن ہے
یاد نہیں کہ نواز ہی کو مشرف نے جیل بھجوایا تھا۔
جب جواب پلٹ کر مشرف اور اس کے حواریوں پر اگیا تو میں کون ہوتا ہوںاس کوتبدیل کرنے والا۔ حقیقت بتارہا تھا
 
حسان خان

لائبریرین
دوستانِ گرامی!
یہ مولانا فضل الرحمٰن اور عمران خان سے متعلق دھاگے میں نواز شریف اور مشرف کہاں سے در آئے؟
 
بات معافی سے چلی تھی کہ پہلے عمران چیف سے معافی بھی مانگ لے۔ یہ پہلے ہی مشرف کا ساتھ دینے پر مانگ چکا ہے۔ پھر بات اگے چلے گی
 
کاشفی

محفلین
نواز تو مشرف کا سب سے بڑا دشمن ہے
یاد نہیں کہ نواز ہی کو مشرف نے جیل بھجوایا تھا۔
جب جواب پلٹ کر مشرف اور اس کے حواریوں پر اگیا تو میں کون ہوتا ہوںاس کوتبدیل کرنے والا۔ حقیقت بتارہا تھا
حقیقت وہ نہیں جو آپ بتا رہے ہیں۔۔حقیقت یہ ہے کہ الحمداللہ پرویز مشرف سید بخیریت اور عافیت کے ساتھ ہیں۔۔
جب کہ ان کے دشمن ٹینشن در ٹینشن کے ساتھ ذلت آمیز زندگی بسر کر رہے ہیں۔
مشرف صاحب کو کچھ یاد کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ان کے ہر اقدامات درست تھے۔
ہمت ہے تو ڈرون رکواؤ، امریکہ کے ساتھ دہشت گردی کی جنگ سے نکل جاؤ، نیٹو سپلائی بند کرواؤ۔ یہ باتیں کرتے ہوئے بڑے بڑے پھنّے خان جو کہ اب ایک دوسرے کو یہودی ایجنٹ قرار دے رہے ہیں کی بولتی بند ہوگئی ہے۔۔
پرویز مشرف کا دور سنہری دور تھا۔ جب کہ ان سے پہلے اور بعد کا دور ذلت آمیز ہے بنی نوع پاکستان والوں کے لیئے۔۔
 
کاشفی

محفلین
بات معافی سے چلی تھی کہ پہلے عمران چیف سے معافی بھی مانگ لے۔ یہ پہلے ہی مشرف کا ساتھ دینے پر مانگ چکا ہے۔ پھر بات اگے چلے گی
چیف صاحب تو ماتحت ہیں نواز شریف کے۔۔ بقول عمران خان
عمران خان ماتحت ہے یہودیوں کے۔۔بقول مولانا صاحب
اور مولانا کے ہوتے ہیں ایجنٹ کی ضرورت نہیں ۔ بقول عمران خان
اور نواز شریف ایک وزیرِ اعظم ہے۔ بقول عوام الناس
 
اتنی بھول بھلیوں کی ضرورت نہیں
سیدھی سی بات ہے عمران کا ایجنڈہ یہودیوں کا ہے اور اس کا سابقہ باس بھی یہودیوں کےمفادات کی بات کرتا تھا۔ مشرف اب جیل میں ہے۔
 
مشرف اب جہاں بھی ہے لیکن تیل نہیں بیچ رہا۔۔ جب کہ اس کے دشمنوں کے سر سے تیل نکل رہا ہے کہ کیا کیا جائے۔۔حلق میں اٹک گئی ہے ان کے سب چیزیں۔۔
ویسے ایچ اے خان صاحب! وزیرِ اعظم کے بارے میں کچھ فرمائیے کہ ان کے کیا احساسات ہیں عمران خان اور مولانا صاحب کے بارے میں۔۔
 
پتہ نہیں

البتہ مشرف کے بارے میں بلکل پتہ ہے۔ وزیر اعظم کے خیال میں یہ شخص اللہ کی پکڑ میں اگیا ہے
 
Top