کاشفی
محفلین
عمران خان لاہور میں بیٹھ کر بڑکیں نہ ماریں،اسفندیار ولی
پشاور…اے این پی کے صدراسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوگئی ،عمران خان لاہور میں بیٹھ کر بڑکیں مارنے کے بجائے صوبائی حکومت پر توجہ دیں۔اسفند یار ولی نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ،ان کا کہنا تھا کہ جو بھی امیر مقام پر حملے کی ذمہ داری قبو ل کرے، اسکے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امیر مقام پر حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔