ایچ اے خان
معطل
ملاحظہ ہو کھلاڑی بغیر ہیلمٹ کے میڈیم پیسر کا سامنا کررہے ہیں
پہلے ایسے بہت سے کھلاڑی تھے جو بغیر ہیلمٹ کے کھیلا کرتے تھے، کل یہی سوال دوستوں سے کیا تھا کہ کیا آی سی سی کی طرف سے ہیلمیٹ لازمی قرار دیا جا چکا ہے؟
ہلمٹ بنانے کی ٹیکنالوجی اتنی ڈیلوپ نہیں تھی۔ میرا نہیں خیال کہ پابندی ہے
واقعی یہ تو ہے، اب بچوں کے ہلمیٹ (دیگر سامان بھی) اتنے ہلکے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلتا، جب ہم کھیلا کرتے تھے اس وقت کا ہلمیٹ تو آج کل جنگوں میں بھی استعمال نہیں ہوتا ہوگا.
کھلاڑی اچھا تھا پرکردار کا کچا تھاعمران خان کرکٹ میں ہی ٹھیک تھا۔ ملکی سیاست میں دھیاڑیاں لگانا اسکے بس کی بات نہیں![]()
کردار کا کچا کون نہیں ہوتا؟کھلاڑی اچھا تھا کردار کا کچا تھا
کھلاڑی ایسے ہی ہوتے ہیں
لیڈر کو نہیں ہونا چاہیےکردار کا کچا کون نہیں ہوتا؟
سیاست میں سب چلتا ہے۔لیڈر کو نہیں ہونا چاہیے
اس وقت کھلاڑی صرف میڈیم پیسر نہیں بلکہ فاسٹ بولرز کا بھی سامنا بغیر ہیلمٹ کے کرتے تھے۔اس وقت کھلاڑیوں کو معلوم ہوتا تھا کہ ہم نے ہیلمٹ نہیں پہنا اس لیے وہ رسک نہیں لیتے تھے اور شارٹ پچ بال کو چھوڑ دیتے تھے اس لیے انجری کا امکان کم ہی ہوتا تھا لیکن پھر بھی کئی کھلاڑی انجرڈ ہوئےملاحظہ ہو کھلاڑی بغیر ہیلمٹ کے میڈیم پیسر کا سامنا کررہے ہیں
صرف یہلمٹ ہی نہیں پیڈز اور دیگر کا بھی یہی حال تھا ۔۔واقعی یہ تو ہے، اب بچوں کے ہلمیٹ (دیگر سامان بھی) اتنے ہلکے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلتا، جب ہم کھیلا کرتے تھے اس وقت کا ہلمیٹ تو آج کل جنگوں میں بھی استعمال نہیں ہوتا ہوگا.
صرف یہلمٹ ہی نہیں پیڈز اور دیگر کا بھی یہی حال تھا ۔۔
اس دیگر کا کچھ نام بھی تھادرست کہا عاطف بھائی، ابھی کچھ دن پہلے "دیگر" نظر سے گزرا، اس قدر ہلکا اور کناروں پر دبیز فوم کے گالے اس پر ملائم چمڑے کی موٹی پرت، دیکھنے سے ہی پتہ چل گیا کہ اگر گیند لگ بھی جائے تب بھی وہ مخصوص ہالہ نہیں بنے گا جو ہمارے "دیگر" سے بغیر گیند لگے ہی نمودار ہو جایا کرتا تھا
۔۔ "ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے"