جاسم محمد
محفلین
محترمہ خواتین کی طارق جمیل ہیںکسی فرحت ہاشمی نامی خاتون
محترمہ خواتین کی طارق جمیل ہیںکسی فرحت ہاشمی نامی خاتون
الھدیٰ کے نام سے ادارہ چلاتی ہیں، شاید الھدیٰ کا ذکر فاتح بھائی نے سنا ہو۔خواتین کے اسلامی سرکلز، خاص طور پر پڑھی لکھی خواتین، میں ان کا کافی چرچہ ہے۔ جس طرح مردوں میں طارق جمیل صاحب مشہور ہیں۔
طارق جمیل صاحب مسلک دیوبند سے تعلق رکھتے ہیں۔ فرحت ہاشمی صاحبہ غیر مقلد ہیں۔محترمہ خواتین کی طارق جمیل ہیں![]()