عمران خان اورملالہ یوسفزئی دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانیوالے افراد میں شامل

خواتین کے اسلامی سرکلز، خاص طور پر پڑھی لکھی خواتین، میں ان کا کافی چرچہ ہے۔ جس طرح مردوں میں طارق جمیل صاحب مشہور ہیں۔
الھدیٰ کے نام سے ادارہ چلاتی ہیں، شاید الھدیٰ کا ذکر فاتح بھائی نے سنا ہو۔
طارق جمیل صاحب اور فرحت ہاشمی صاحبہ کی فکر اور طریقۂ کار میں بہت فرق ہے۔
دین کے معاملہ میں طارق جمیل صاحب معتدل مزاج، جبکہ فرحت ہاشمی صاحبہ قدرے سخت ہیں۔
 
Top