قیصرانی
لائبریرین
میں یہی سوچ رہاتھا کہ اتنی لمبی ٹریلز کے لئے کم از کم اڑھائی گھنٹے کا ایکسپوژر درکار ہوگا
میں یہی سوچ رہاتھا کہ اتنی لمبی ٹریلز کے لئے کم از کم اڑھائی گھنٹے کا ایکسپوژر درکار ہوگا
اتنی برف پڑی اور درجہ حرارت شاید منفی دس سے نیچے ہی ہوگا، لیکن پھر بھی جھیل پوری طرح جمی نہیں؟جھیل سیف الملوک وادی ناران
9 نومبر 2013
![]()
![]()
شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ اتنی لمبی ٹریلز کئی گھنٹوں کے لئے شٹر کو سلو کرنا پڑتا جو کہ ان کے لئے ممکن نہ رہا ہو کہ بیٹری کی چارجنگ ختم ہو، وغیرہ وغیرہ؟بہت ہی عمدہ مناظر اور منظر کشی۔ ماشاءاللہ۔ اللہ ہم سب کو ایسے جگہیں گھومنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
باقی اسٹار ٹریلز کی 132 تصاویر کی سمجھ نہیں آئی وہ تو وہ شٹر اسپیڈ سلو کر کے بھی مطلوبہ مقاصد حاصل کر سکتے تھے تھوڑے سے ٹائم لیپس سے ہی۔
واٹر مارک والا تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ذوالقرنین بھائی لوگ نہیں چھوڑتے۔ اپنے نام سے اپنی پروفائل پہ ڈال رکھی ہوتی ہیں۔
سوائے چند لمحوں کی واہ واہ کے اور حاصل ہی کیا ہوتا ہے اس سےتصویر کا کریڈٹ چرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ انتہائی غیر اخلاقی حرکت ہے۔
متفق۔۔۔حاصلِ کلام، لاجواب![]()
یہ واقعی جن بھوت ہیں۔ کیوں کہ قریب سب کو ہی جانتا ہوں۔۔لمبے شٹر کا یہی نقصان ہے کہ جن بھوت گھس جاتے ہیں![]()
جی فنی باریکیوں کا تو مجھے علم نہیں۔۔۔ عمران بھائی سے پوچھوں گامیں یہی سوچ رہاتھا کہ اتنی لمبی ٹریلز کے لئے کم از کم اڑھائی گھنٹے کا ایکسپوژر درکار ہوگا![]()
محمد عمران اکرمیہ MIA فوٹوگرافی کا کیا قصہ ہے؟![]()
جھیل نہ جلدی جمتی ہے نہ پگھلتی ہے۔ ویسے ہم جب مئی میں گئے تھے تو قریب ساری جھیل کی سطح پر برف تھی۔ اور دوپہر کے قریب آدھی جھیل کی سطح تک پگھل گئی تھی۔اتنی برف پڑی اور درجہ حرارت شاید منفی دس سے نیچے ہی ہوگا، لیکن پھر بھی جھیل پوری طرح جمی نہیں؟
جی ۔ میری تو ان میں سے کافی جگہیں دیکھی بھالی ہیں۔۔۔بہت ہی عمدہ مناظر اور منظر کشی۔ ماشاءاللہ۔ اللہ ہم سب کو ایسے جگہیں گھومنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
باقی اسٹار ٹریلز کی 132 تصاویر کی سمجھ نہیں آئی وہ تو وہ شٹر اسپیڈ سلو کر کے بھی مطلوبہ مقاصد حاصل کر سکتے تھے تھوڑے سے ٹائم لیپس سے ہی۔
واٹر مارک والا تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ذوالقرنین بھائی لوگ نہیں چھوڑتے۔ اپنے نام سے اپنی پروفائل پہ ڈال رکھی ہوتی ہیں۔
شکریہ ذیشان بھائی۔ بس میں فوٹو گرافر ہی بہت اعلیٰ ہوں۔۔۔نہایت عمدہ تصاویر۔
اصل میں نیچے دائیں اور اوپر بائیں جانب والے اصحاب کی تصویر دھندلی آئی ہے، جیسے گھوسٹ امیج ہو۔ اس لئے کہا تھامتفق۔۔۔
یہ واقعی جن بھوت ہیں۔ کیوں کہ قریب سب کو ہی جانتا ہوں۔۔![]()
لیکن میں نے تو حقیقت بیان کی تھی۔۔اصل میں نیچے دائیں اور اوپر بائیں جانب والے اصحاب کی تصویر دھندلی آئی ہے، جیسے گھوسٹ امیج ہو۔ اس لئے کہا تھا![]()