مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

عمار ، اس کے اوپر آئسنگ شوگر ۔۔ بلکہ اس کیک کی Glaze بازار سے ملتی ہے۔ اسے بس گھولنا ہوتا ہے۔:grin:

دوسرا کیک صرف دیکھنے کے لیے تھا۔۔کھانے کے لیے نہیں۔ ;)
ہاں، پہلا والا میں نے خود کھانے کے لیے رکھ لیا اور دوسرا والا دوسروں کو کھلانے کے لیے :grin:

:a3:
:) عمار بہت بہت سلگرہ مبارک ہو آپ کو۔ ۔ کیا آپ نے سلگرہ منائی ؟ آج میرا رزلٹ تھا اور میں پاس ہو گی ہوں۔ ۔ ۔ اور کلاس 5 میں چلی گی ہوں۔ ۔ ۔ :)نباء ::grin:):):)۔ ۔ ۔ ۔ ۔
واوووو۔۔۔ ویری گڈ نبا۔۔۔ تھینک یو سو مچ اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اگلی کلاس میں جانے کی۔۔۔ اب محفل پر آتی رہئے گا۔۔ گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی نا۔۔۔؟


یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ نباء بٹیا پاس ہو کر اگلی کلاس میں چلی گئی ہے۔ چلو بھئی عمار بھائی اسی خوشی میں اپنے کیک میں سے آدھا بٹیا کو کھلاؤ۔
کیوں نہیں۔۔۔۔ آجائیں نباء۔۔۔ ورنہ کیک باسی ہوجائے گا۔ :)

بہت مبارک ہو عمار۔
شکریہ ساجد بھائی

hbb01.gif



سالگرہ مبارک ہو عمار!
دعا ہے کہ زندگی کے اس نئے سال میں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیوں، خوشیوں اور دلی اطمینان سے نوازے(آمین)

آمین۔۔۔ بہت بہت شکریہ فرحت بہن
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم عمار

سالگرہ بہت مبارک ہو !

سالگرہ کی خاص خاص باتیں کیا تھیں اور خاص الخاص بات بھی بتائیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوری عمار تھوڑی سی دیر ہو گئی۔ لیکن کیک تمھاری سالگرہ کے دن ہی بنایا تھا۔ میں نے خود بنایا تھا، اس لیے شکل بیکریز والے کیکس کی طرح نہیں ہے۔:d
تمھارے لیے ایک ٹکڑا ہی۔۔۔زیادہ کھانے سےشوگر ہو جاتی ہے۔;)

cakepx1.jpg

dsc00532sj5.jpg

ماوراء ، دوبارہ کب بنانا ہے کیک ، میں ذرا تاریخ چیک کروں :)
 
السلام علیکم عمار

سالگرہ بہت مبارک ہو !

سالگرہ کی خاص خاص باتیں کیا تھیں اور خاص الخاص بات بھی بتائیں :)
وعلیکم السلام شگفتہ آپی۔۔۔ بہت شکریہ مبارکباد کا۔ سالگرہ کی خاص اور خاص الخاص بات تو ایسی کچھ نہیں تھی۔۔۔ سوائے اس کے کہ سسرال سے تحفہ آیا تھا۔ ;)

:)
شمشاد بھائی بہت اچھا سوال ہے ، عمار سے یہی سوال دوبارہ
ہاہاہاہا۔۔۔ شمشاد بھائی بھی نا۔۔۔ بذریعہ ایس۔ایم۔ایس یہ آفر ہوئی تھی۔
 

تعبیر

محفلین
ماوراء جو کیک آپ نے خود بنایا ہے نا مجھے بھی اسکی ترکیب چاہیے۔ یہ بھی بتائیے گا کہ آئسنگ کیسے کرتے ہیں :)
 

تعبیر

محفلین

بہت بہت بہت بہہہہہہہہہت شکریہ تعبیر آپی۔ :) اور آپ کے حافظہ کو کیا ہوگیا؟ :eek: اکیس ہی بتایا تھا میں نے۔۔۔ ذرا دیکھیں میری یہ پوسٹ
ویسے آپ کا مبارکبادی پیغام بہت بہت بہت اچھا اور خوبصورت لگا۔

واہ کیا بات ہے۔ تھریڈ بھی یاد ہے ;)
میں بھی ایک تھریڈ پر فہیم سے پوچھا تھا کہ آپ دونوں ہم عمر ہیں اور اسکا جواب تھا کہ اپ بڑے لگتے ہیں۔ اب فہیم کی عمر تو پتہ ہے نا آپ کو ;) :grin:
 

ماوراء

محفلین
ماوراء ، دوبارہ کب بنانا ہے کیک ، میں ذرا تاریخ چیک کروں :)
جب موڈ ہوتا ہے بنا لیتی ہوں شگفتہ۔ اب بنایا تو آپ کے لیے بھی لاؤں گی۔ :grin:
ماوراء جو کیک آپ نے خود بنایا ہے نا مجھے بھی اسکی ترکیب چاہیے۔ یہ بھی بتائیے گا کہ آئسنگ کیسے کرتے ہیں :)
ہمم۔۔ مجھے لگتا ہے کہ میں نے ترکیب پوسٹ کی ہوئی ہے۔ میں دیکھ کر لنک دوں گی، اگر نہ پوسٹ کی ہوئی تو جلد ہی لکھوں گی۔
 
واہ کیا بات ہے۔ تھریڈ بھی یاد ہے ;)
میں بھی ایک تھریڈ پر فہیم سے پوچھا تھا کہ آپ دونوں ہم عمر ہیں اور اسکا جواب تھا کہ اپ بڑے لگتے ہیں۔ اب فہیم کی عمر تو پتہ ہے نا آپ کو ;) :grin:

ہاں، یہ بات تو اس نے ٹھیک کہی۔ میں دیکھنے میں اس سے بڑا لگتا ہوں۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
ارے عمار مبارک ہو بھئی آپ کو بہت بہت آپکا گزرا ہوا جنم دن، معاف کیجیئے گا کہ کچھ تاخیر ہو گئی۔
 
ارے عمار مبارک ہو بھئی آپ کو بہت بہت آپکا گزرا ہوا جنم دن، معاف کیجیئے گا کہ کچھ تاخیر ہو گئی۔
بہت بہت شکریہ حسن بھائی۔۔۔ اور معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ کا آنا اچھا لگا۔

سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کو ایسی انگنت سالگرایں منانے کی توفیق عطا فرمائے۔ ( آمین )

بہت شکریہ راجا بھائی۔
 
Top