علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے - منظر بھوپالی

سیما علی

لائبریرین
دل سیر ہے گدائے جنابِ امیرؐ کا
‏خالی کبھی رہا نہیں کاسہ فقیر کا
‏مطلب یہی ہے ہاتھ کی ہر اِک لکیر کا
‏دامن نہ چُھٹنے پائے جنابِ امیرؐ کا
‏⁧‫میرانیس‬⁩
 
Top