علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلیں پھر میری مدد کروائیں۔ باقی لوگ تو منہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ :twisted:

جلدی سے اب ان ممبرز کو جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی۔ ان کو پی ایم کریں۔ اور بتائیں کہ اتوار کو جشن میں شریک ہوں۔ کر لیں گے نا یہ کام؟؟ :roll:
ماوراء یہ کیا بھئی جشن کو لمکایا ہی جارہا ہے میں اتنی تیاری کرکے ہانپتا کانپتا صرف اس جشن کے شوق میں آیا ہوں کہ شمشاد بھائی نے تاکیداً اطلاع دی تھی یہاں تم نے نئی پیشی ڈال دی۔ :?

چلو کیک تیار نہیں ہے تو کباب روٹی ہی کھلا دو!!!!
:oops: :oops: معذرت رضوان بھائی۔ اصل میں قیصرانی بیمار ہو گئے تھے۔ اور ہم کچھ دن لیٹ اس لیے بھی کر رہے تھے کہ شاید شگفتہ سسٹر آ جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہمارا جلوس نکلے۔ ہمیں جشن منا ہی لینا چاہیے۔ اب آپ پلیز اتوار کو ضرور آ جانا۔ :p

ضرور حاضر ہو جائیں گے ذرا کلف وغیرہ لگوا کے
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان بھائی میں نے تو حکم کے مطابق آپ کو مطلع کر دیا تھا اور بہت شکریہ کہ آپ نے میری پکار پر لبیک کہا۔ اب اگر بعد میں انتظامیہ نے اس میں ردوبدل کر دیا ہے تو اس کا مجھے علم نہیں تھا۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

یہ آپ کی نوازش ہے ویسے سسٹرشگفتہ، کی طبیعت کیسی ہے ؟

انشاء اللہ میں پوری کوشش کروں گاکہ جشن میں کچھ نہ کچھ کروں۔



والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی اور میں پوری کوشش کریں گے کہ سب کو اطلاع کر سکیں۔ اگر کسی کو ہم بھولے سے پی ایم نہ کر سکیں تو پیشگی معذرت۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی میں نے نبیل، زکریا، دوست، ڈاکٹر عباس، سارہ، سارا، حجاب، بوچھی، تفسیر بھیا، کو کر دیا ہے۔
آپ نے۔۔۔ جاوید اقبال، شمشاد بھائی، محب علوی، رضوان، نوید، شگفتہ سسٹر، امن، سندباد اور ضبط کو کرنا ہے۔ اور اگر کوئی اور بھی ہے تو۔۔۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو معلوم ہی ہے۔ اگر میں غلط نہیں تو یہ پاکستان کے رات کے 10، 9 بجے کا وقت ہے نا کہ صبح کا۔
 

ماوراء

محفلین
بالکل شمشاد بھائی یہ رات کا وقت ہے۔ جشن کے لیے میں اتنی صبح نہیں اٹھ سکتی۔ اور نہ ہی چاہوں گی کہ لوگ اتنی صبح اٹھ کر بغیر تیار ہوئے جشن میں شرکت کے لیے آ جائیں۔ یہ شام کا وقت ہے۔ :p :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بالکل شمشاد بھائی یہ رات کا وقت ہے۔ جشن کے لیے میں اتنی صبح نہیں اٹھ سکتی۔ اور نہ ہی چاہوں گی کہ لوگ اتنی صبح اٹھ کر بغیر تیار ہوئے جشن میں شرکت کے لیے آ جائیں۔ یہ شام کا وقت ہے۔ :p :lol:

اطلاع کا شکریہ ویسے 10، 9 بجے شام نہیں رات ہوتی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
کل شام جشن علی پور کا ایلی منایا جا رہا ہے۔ میرا خیال ہے کہ سب کو اطلاع کر دی گئی ہے۔ جس کو نہیں کی گئی وہ خود بخود شامل ہو جائے، کیونکہ گھر والوں کو دعوت نامہ بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
--------------------------------
میں بھی آ جاؤں گی۔ مجھے یاد ہی نہیں رہا تھا۔ کہ اتوار کو مجھے کہیں جانا تھا۔ اور امّی سے بہت ضد کر کے میرے نہ جانے پر راضی کیا۔ اس جشن کے لیے مجھے ڈانٹ بھی پڑی ہے۔ اس لیے اس جشن کے لیے اب میں زیادہ Excited ہوں۔ :p
 

ماوراء

محفلین
1%20(19).gif
جشن کے لیے اس لنک پر جاءیں
1%20(20).gif
 
Top