علی ذاکر بھائی کوجواب

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
شمشاد

لائبریرین
آجکل میرے لیے 5/7 سو ہی بہت ہیں۔ کچھ نہ کچھ کام تو نپٹ ہی جائے گا۔ باقی اور بھی جمع کرتی رہو، جب اتنے ہو جائیں تو وہ بھی بھیج دینا۔
 
زینب

محفلین
آپ حضرات کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں کسی چاچی چاچے کے گھر نہیں جا رہی اپنے گھر جا رہی ہوں اچھا لہزا سازشیں نا کی جایئں اور میرے جانے کی راہ میں روڑے نا اٹکائے جایئں نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ارے اتنی جلدی بیان بدل لیا۔ اتنی جلدی تو الطاف حسین بھی بیان نہیں بدلتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ ذرا دیر سے بیان بدلنا تھا ناں۔
ویسے کب جانے کا ارادہ ہے؟
 
علی ذاکر

محفلین
مجھے تو لگتا ہے شمشاد بھائ جیسے یہ بیان بدل رہی ہے اخر میں بھی جانے سے پہلے اپنے نہ جانے کی بری خبر سنا دے گی:grin:!

مع السلام
 
زینب

محفلین
مجھے تو لگتا ہے شمشاد بھائ جیسے یہ بیان بدل رہی ہے اخر میں بھی جانے سے پہلے اپنے نہ جانے کی بری خبر سنا دے گی:grin:!

مع السلام

لے دس لکھ کے رکھ لے جو تاریخ‌بتائی زینب اسی تاریخ‌کو جائے گی ہاں‌:grin:آپ بس میرے جانے کی خوشی میں جشن کی تیاری پکی رکھو:(
 
Top