مبارکباد علی ذاکر بنے دولہا ۔

طالوت

محفلین
ایک خبر کے مطابق برادر علی ذاکر رشتہ ازدواج سے بندھ گئے ہیں ۔ ، خدا ان کے اس رشتے میں برکت دے۔

482497_156516491190947_1273602315_n.jpg

oy6ko7d35
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت مبارک خبر ہے ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی دولہا دلہن کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتے سدا شادوآباد رکھے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔

ظہیر بھائی اگر آپ کا پاس ان کا نمبر ہو تو ذاتی پیغام میں دیجیے گا۔
 
Top