علوی نستعلیق ریلیز

خاور بلال

محفلین
یہ تو واقعی بم پھٹنے جیسا لگ رہا ہے۔ سب بھائ اس بم سے مستفید ہونے کےلیے باقی لمحے بے قراری سے کاٹ رہے ہیں۔
 

شکاری

محفلین
جب بم پھٹنے والا ہوتا ہے تو لوگ اس جگہ سے دور بھاگنا شروع ہوجاتے ہیں لیکن اس بم کے پھٹنے سے پہلے سب اس کے اردگرد جمع ہورہے ہیں۔
 
جب بم پھٹنے والا ہوتا ہے تو لوگ اس جگہ سے دور بھاگنا شروع ہوجاتے ہیں لیکن اس بم کے پھٹنے سے پہلے سب اس کے اردگرد جمع ہورہے ہیں۔
پہلے تو اتنی بے چینی نہیں تھی۔۔ لیکن یہ ٹائم بم کلاک دیکھ کر کچھ بہت ہی زیادہ ہوگئ ہے۔۔
چلے کوئی بات نہیں کل سے آفس / سکول / کالج لگ جائیں گے۔ تو پانچ چھ دن ان شاء اللہ عزوجل جلدی گزر جائیں گے۔
والسلام
 

اردو

محفلین
واقعی یہ تو بہت ہی خوفناک بم لگ رہا ہے جسکے پٹھنے کیلئے دوست احباب نے جمع ہونا شروع کیا ہے

اور پوری دعائیں‌کررہے ہیں کہ محترم امجد علوی صاحب کی اس بم کی تیاری میں‌آنے والی ہر مشکل کو اللہ تعالی اپنے فضل سےدور فرماتا چلا جائے۔ تاکہ وہ وقت مقررہ پر یہ دھماکہ کرسکیں ۔ جس کے لئے ھم سب انتظار کررہے ہیں ۔
اللہ تعالی محترم امجد علوی صاحب پر اپنی فضلوں کی بارش فرمائے ۔آمین۔
 

فرخ

محفلین
ویسے تو میں‌ جانتا ہوں‌کہ یہ ہمیں بے چینی میں مبتلا کرنے کے لیئے ٹائم بم لگایا گیا ہے، لیکن اس سے شائید "ان پیج" والے اور دوسرے وہ جنہوں نے نستعلیق پر اجارہ داری جمانے کی کوشش کی ، زیادہ بے چینی میں مبتلا ہو جائیں گے۔

اللہ تعالٰی اس فونٹ کے ذریعے اردو کی ترویج میں‌اور مدد عطا فرمائے اور اس کو بنانے والوں کو بھی بہترین جزاء عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں‌میں رکھے۔ اور ہم سب کو بھی۔ آمین ثم آمین
 
اوپر دیا گیا کاؤنٹر اپنے بلاگ پر لگانے کے لئے درج زیل کوڈ استعمال کریں
HTML:
   <object classid="clsid:d27cdb6e-ae6d-11cf-96b8-444553540000" codebase="http://download.macromedia.com/pub/shockwave/cabs/flash/swflash.cab#version=8,0,0,0" width="360" height="80" id="countdown2" align="middle">
   <param name="allowScriptAccess" value="sameDomain" />
   <param name="allowFullScreen" value="false" />
   <param name="movie" value="http://blog.mkmajeed.com/countdown2.swf" /><param name="quality" value="high" /><param name="bgcolor" value="#ffffff" />   <embed src="http://blog.mkmajeed.com/countdown2.swf" quality="high" bgcolor="#ffffff" width="360" height="80" name="countdown2" align="middle" allowScriptAccess="sameDomain" allowFullScreen="false" type="application/x-shockwave-flash" pluginspage="http://www.macromedia.com/go/getflashplayer" />
   </object>

اسکو ورکنگ حالت میں آپ میرے بلاگ پر دیکھ سکتے ہیں
 

ابوشامل

محفلین
برادر کاشف! میں اپنے بلاگ پر یہ کاؤنٹر کس طرح لگاؤں کہ یہ سائیڈ بار سے زیادہ چوڑا ہے، اور تنصیب کرنے پر اس سے باہر نکل جاتا ہے۔ کیا اسے چوکور نہیں بنایا جا سکتا؟
 
السلام علیکم،

اس نئے کاؤنٹر کو دیکھئے گا


HTML:
	<object classid="clsid:d27cdb6e-ae6d-11cf-96b8-444553540000" codebase="http://download.macromedia.com/pub/shockwave/cabs/flash/swflash.cab#version=8,0,0,0" width="120" height="120" id="alvi_count_2" align="middle">
	<param name="allowScriptAccess" value="sameDomain" />
	<param name="allowFullScreen" value="false" />
	<param name="movie" value="http://blog.mkmajeed.com/alvi_count_2.swf" /><param name="quality" value="high" /><param name="bgcolor" value="#ffffff" />	<embed src="http://blog.mkmajeed.com/alvi_count_2.swf" quality="high" bgcolor="#ffffff" width="120" height="120" name="alvi_count_2" align="middle" allowScriptAccess="sameDomain" allowFullScreen="false" type="application/x-shockwave-flash" pluginspage="http://www.macromedia.com/go/getflashplayer" />
	</object>
 

ابوشامل

محفلین
السلام علیکم،

اس نئے کاؤنٹر کو دیکھئے گا


HTML:
	<object Classid="clsid:d27cdb6e-ae6d-11cf-96b8-444553540000" Codebase="http://download.macromedia.com/pub/shockwave/cabs/flash/swflash.cab#version=8,0,0,0" Width="120" Height="120" Id="alvi_count_2" Align="middle">
	<param Name="allowscriptaccess" Value="samedomain" />
	<param Name="allowfullscreen" Value="false" />
	<param Name="movie" Value="http://blog.mkmajeed.com/alvi_count_2.swf" /><param Name="quality" Value="high" /><param Name="bgcolor" Value="#ffffff" />	<embed Src="http://blog.mkmajeed.com/alvi_count_2.swf" Quality="high" Bgcolor="#ffffff" Width="120" Height="120" Name="alvi_count_2" Align="middle" Allowscriptaccess="samedomain" Allowfullscreen="false" Type="application/x-shockwave-flash" Pluginspage="http://www.macromedia.com/go/getflashplayer" />
	</object>
بہت شکریہ کاشف! میں نے اسے اپنے بلاگ کی زینت بنا لیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
لو بھائی انتطار کی گھڑیاں‌ختم ہوگئیں اور آج علوی نستعلیق ریلیز کردیا جائے گا۔
 
Top