علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

ابوعثمان نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2014

  1. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,355
    ایکسل کے فارمولے ادھر یاد کیے اگلے ہی لمحے اِدھر اُدھر ہو گئے ٹیسٹ میں تو شاندار پوزیشن آئی لیکن پھر اسی شان سے بھول گئے فارمولے:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید محمد طلحہ

    سید محمد طلحہ محفلین

    مراسلے:
    43
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسکی شیٹ مل سکتی ہے ، براہ کرم
     
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اسی لڑی میں ہمارا جواب ملاحظہ فرمائیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاءاللہ خلیل بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا۔
    اک ذرا افعال کی امر غائب اور مفاعلہ کی امر حاضر دیکھ لیجیے۔ غلطیاں رہ گئی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بھائی ہمارا کام نہیں، کسی اور کی محنت ہے۔ ہم تو صرف آگے پہنچانے والے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. Saeed Bhabha

    Saeed Bhabha محفلین

    مراسلے:
    3
    سید محمد طلحہ صاحب سے درخواست ہے کہ مجھے بھی یہ چارٹ چاھئے، میری ای میل آئی ڈی یہ ہے [ای میل حذف کی گئی]
     
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اسی لڑی میں ہمارا مراسلہ نمبر 35 ملاحظہ فرمائیے۔

     
  8. Saeed Bhabha

    Saeed Bhabha محفلین

    مراسلے:
    3
    حضرت مجھے پرنٹ نکلوانی ہے، گوگل ڈرائیو سے تو پرنٹ نہیں سکتی نا
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈاؤنلوڈ ہو سکتی ہے۔ پھر پرنٹ کروا لیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایڈیٹنگ بھی کرسکتے ہیں۔
    پرنٹ سے پہلے درج ذیل مراسلہ ذکر کردہ غلطیوں کی تصحیح فرما لیں۔
     
  11. Fazal Subhan

    Fazal Subhan محفلین

    مراسلے:
    2
    اسلام و علیکم
    کوی بھای unprotected فارمولا شیر کر سکتا ہے۔ میربانی ہوگی

    فضل سبحان
    [ای میل اور فون نمبر محذوف]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏نومبر 29, 2019
  12. ابن اسلام حجازی

    ابن اسلام حجازی محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گردان
     
  13. میاں صفدر نیاز

    میاں صفدر نیاز محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    مجھے بھی چاھیے مہربانی ھوگی ایکسیل شیٹ گردان والیmiamsafdar675@gmail.com
     
  14. میاں صفدر نیاز

    میاں صفدر نیاز محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
  15. میاں صفدر نیاز

    میاں صفدر نیاز محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    مجھے بھی ارسال کریں شکریہ
     
  16. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    296
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اوپر گوگل ڈرائیو کا لنک موجود ہے۔ اس سے ایکسل شیٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور ذاتی معلومات ڈالنے سے گریز کریں۔
     
  17. لطافت

    لطافت محفلین

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم یہ فارمولہ مجھے بھی مطلوب ہے مل سکتا ہے؟
     
  18. محمد عمر بن عبد العزیز

    محمد عمر بن عبد العزیز محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    ای میل حاضرِ خدمت ہے مجھے بھی یہ فائل میل کردیجیے۔ جزاک اللہ خیرا:
    mubaaziz313@gmail.com
     
  19. محمد عمر بن عبد العزیز

    محمد عمر بن عبد العزیز محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت ہی خوب جناب بہت ہی فائدہ اور لطف آیا اللہم زد فزد دل سے دعائیں نکلیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر