علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

اسد منصور

محفلین
کسی بھائی کو معلوم ہو کہ ایم ایس ورڈ میں عربی کے لئے کھڑا الف اور کھڑی زیر کیسے لگے گی تو بتائیں۔ شکریہ
 

اسد منصور

محفلین
library
 

اسد منصور

محفلین
یہ ورکنگ چارٹ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
https://www.dropbox.com/s/pm293eye31km1kp/ابواب کی گردانیں -.xls?dl=0


جن بھائیوں نے پسند کیا انکا شکریہ اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ابھی اسپر مذید کام کر رہا ہوں جیسے جیسے ڈویلپمنٹ ہوتی جائے گی پیش کرتا جاؤنگا۔ فلحال فعل نہی کی گردان بنا رہا ہوں
 

اسد منصور

محفلین
اوپر کی تصویر کس کتاب سے لی گئی ہے ؟
ایکسل شیٹ میں پرنٹ میں جایں، پرنٹر میں مائکرسوفٹ ایکس پی ایس ڈاکومنٹ رائٹر سلیکٹ کریں اور تمام سیٹنگز کر کے پرنٹ کا بٹن دبائیں۔ آپکی پوری شیٹ فوٹو فارم میں سیو ہو جائے گی جو ایکس پی ایس ویوور میں دیکھی جا سکتی ہے۔ باقی فورم میں کیسے چنپاں کرنی ہے کے لئیے فورم میں ٹیوٹوریل میں شعیب سعید شوبی صاحب کا ٹیوٹوریل دیکھ لیں۔
 

نعمان خالد

محفلین
کسی بھائی کو معلوم ہو کہ ایم ایس ورڈ میں عربی کے لئے کھڑا الف اور کھڑی زیر کیسے لگے گی تو بتائیں۔ شکریہ
اسد منصور صاحب! اہل عرب کھڑا زبر ، کھڑا زیر اور الٹا پیش کے بجائے زبر، زیر اور پیش سے ہی کام چلاتے ہیں اور اہل زبان ہونے کی وجہ سے ان کو پڑھنے میں مشکل بھی پیش نہیں آتی اور اسی لیے ایم ایس ورڈ میں بھی نہیں ہے۔ تاہم قواعد کی رُو سے آپ کھڑا زبر کی جگہ زبر کے بعد الف (الف سے پہلے والے حرف پر " َ " الرحمَان)، کھڑی زیر کی جگہ زیر کے بعد ي (یعنی ي ساکن اور اس سے پہلے والے حرف کے نیچے " ِ" العلمِین) اور الٹا پیش کی جگہ پیش کے بعد و (یعنی واؤ ساکن اور اس سے پہلے حرف پر" ُ ") لکھ سکتے ہیں۔
 

اسد منصور

محفلین
نعمان خالد صاحب گائڈ کرنے کا بہت بہت شکریہ الحمد للہ نولج میں اضافہ ہوا ۔بحرحال کھڑا الف مجھے ٹریڈیشنل عربک کے فونٹ میں مل گیا وہاں سے لا کر میں نے عربک کی بورڈ میں اینایبل کر لیا ہے۔ ھم اردودان کیونکہ کھڑا الف یہ یوز کرتے ہیں اسلیئے ضرورت تھی، اردو اسٹائیل میں عربی لکھنے کو۔ آپ حضرات کو اگر کسی فونٹ میں کھڑا زیر بھی نظر آئے تو مجھے آگاہ ضرور کیجيئے گا۔ شکریہ۔
خلیل صاحب فونیٹک تو کافی یوز کیا ہے لیکن ورڈ اور نیٹ پر ونڈوز والا ہی کیبورڈ استعمال ہوتا ہے میں اب اسپر ہی کام کرتا ہوں اور یوزٹو ہوگیا ہوں۔ فارسی رسم الخط کیلئیے "جمیل نوری نستعلیق" استعمال کر لیتا ہوں وہ بہت عمدہ ہے۔ شکریہ
 
السلام علیکم برادران،

اگر کوئی بھائی یہ ایکسل فائل شیر کر دیں تو میں بہت ممنون ہونگا -
وعلیکم السلام۔

اسد منصور بھائی فروری 2015 سے محفل سے غائب ہیں اور ان کا دیا ہوا لنک کام نہیں کررہا ہے۔خوش قسمتی سے ہم نے اس فائنل کو اپنے پاس محفوظ کرلیا تھا۔

ادھر پرسوں سے گھر کا نیٹ کام نہیں کررہا ہے۔ ایک آدھ دن میں اس کی مرمت کا کام مکمل ہوجائے تو اپنی گوگل ڈرائیو سے شریک کریں گے۔ ان شاءاللہ۔
 

نعمان خالد

محفلین
جزاک الله خیر بھائی - یہ شیٹ پروتکٹد ہے اور استعمال کی اجزت نہیں - کیا آپکے پاس ایدیبل فارمیٹ میں موجود ہوگی؟
السلام علیکم شیخ عبد الرحمن بھائی!
مندرجہ ذیل ربط پر جائیں آپ اس کو ایڈیٹ ایبل بنا سکتے ہیں۔ یہ طریقہ ایکسل 2010 کے لیے کار آمد بتایا گیا ہے اور ایکسل 2013 میں کام نہیں کرتا۔ جبکہ میرے پاس ایکسل 2019 میں بھی ٹھیک کام کیا ہے۔

How to Unprotect an excel sheet without password
 

فضل خالق

محفلین
ربط میں فراہم ایکس شیٹ کو دیکھیے جس میں کسی قدر اس طرح کا کام کیا گیا ہے امید ہے کہ اس سے آپ کو کچھ آئیڈیا مل جائےگا۔
https://dl.dropboxusercontent.com/u/25937076/Arabic Verb Forms.xls
نمونہ :
Verb1.png


Verb2.png

مذکورہ شیٹ میں "ع"، "ل" اور "م" کو بدلنے سے گردان اسی مادے سے ظاہر ہو جاتی ہے۔
جناب یہ لنک کام نہیں کرتا۔ اگر آپ مہربانی کرکے مجھے ای میل کردیں تو مہربانی ہوگی۔ یا یہاں پر کوی دوسرا لنک ڈالیں۔ شکریہ۔
 

فضل خالق

محفلین
جناب یہ لنک کام نہیں کرتا۔ اگر آپ مہربانی کرکے مجھے ای میل کردیں تو مہربانی ہوگی۔ یا یہاں پر کوی دوسرا لنک ڈالیں۔ شکریہ۔
ماشاء اللہ بہت خوب محنت کی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
اللہ کرے کوئی صاحب آپ کی آرزو پوری کردے اور ایکسل فارمولا یا سوفٹ وئیر بنادے یا بناہوا ہو تو نشان دہی کردے۔

کچھ وضاحتیں:
1۔ اسمائے مشتقہ کے صیغوں کی تذکیر و تانیث چونکہ ماقبل حصے کے مطابق نہیں ہے اس لیے ان کے اور افعال کے درمیانی خط کو مزید واضح کردیں۔
2۔ ماضی قریب کے ترجمے میں ”ابھی“ کے بجائے ”ہے“ زیادہ بہتر ہے۔
3۔ ماضی تمنائی کے ترجمے میں ”کاش“ کے بعد ”کہ“ نہیں بلکہ ”کے“ لکھیں۔
4۔ امر کے ترجمے میں اگر لفظ ”چاہے“ لکھا ہے تو اسے ”چاہیے“ ہونا چاہیے۔
5۔ فعل تعجب کے لیے ”فعُل“ اور ”یافعلت“ صرف کتب صرف میں دیکھے اور پڑھے ہیں، کسی کتاب میں اگر دیکھے ہوں تو ضرور بتائیے گا۔
 
Top