عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

شمشاد

لائبریرین
میں نے مزید سات gif فائلیں (24 سے 30) لے لی ہیں۔
اپڈیٹ ٹیکسٹ فائل منسلک ہے۔
 

Attachments

  • MirAzeem.txt
    6.6 KB · مناظر: 5

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا میرے پاس بھی فرحت سس والا پرابلم آ رہا ہے
فہیم بھیا نے مجھے فائل زپ کر کے دی ہے۔ اب میرے پاس آ تو گئی ہیں
لیکن وہ زپ فائل تو گھر کے لیپ ٹاپ میں ہے ناں۔۔ آفس سے اگر کرنا چاہوں تو مشکل ہو گی
کیا آپ مجھے بھی فرحت آپی کی طرح پیجزز دے سکتے ہیں بھیا تاکہ میں آفس سے بھی دیکھ سکوں
 

شمشاد

لائبریرین
کوئ بھی رکن مزید صفحے لینے کے لیے پہلے منسلکہ ٹیکسٹ فائل ضرور دیکھے۔
 

Attachments

  • MirAzeem.txt
    6.7 KB · مناظر: 6
محب علوی ، کتاب کے صفحات کی تعداد کم لکھی ہوئی ہے آپ کی پوسٹ میں ۔ یہ تعداد تقریبا چار سو سے چند صفحات زائد ہے جیسا کہ مکالمہ میں آپ کو نشاندہی کی تھی ۔ اس کے علاوہ جو صفحات ( تین افسانے) ٹائپ ہو چکے ہیں ان کے روابط یہاں شامل نہیں کرنا ہیں یاد رہے ورنہ وہ دوبارہ ٹائپ ہو جائیں گے ۔

شکریہ شگفتہ ، میں نے شاید اسکین صفحات کا لکھا تھا.

کونسے تین افسانے اور صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں ، ان کی نشاندہی کر دیں تاکہ ان کا خاص خیال رکھا جائے.
 
کوئ بھی رکن مزید صفحے لینے کے لیے پہلے منسلکہ ٹیکسٹ فائل ضرور دیکھے۔

MirAzeem - 00005.gif 04-Jan-2012 11:23 257K Farhat
MirAzeem - 00006.gif 14-Jun-2011 20:19 666K Farhat
MirAzeem - 00007.gif 14-Jun-2011 20:22 678K Farhat
MirAzeem - 00008.gif 14-Jun-2011 20:26 698K Shamshad
MirAzeem - 00009.gif 14-Jun-2011 22:56 668K Shamshad
MirAzeem - 000010.gif 14-Jun-2011 22:58 689K Shamshad
MirAzeem - 000011.gif 14-Jun-2011 23:00 622K Mukadus
MirAzeem - 000012.gif 14-Jun-2011 23:03 668K Mukadus
MirAzeem - 000013.gif 14-Jun-2011 23:05 652K Mukadus
MirAzeem - 000014.gif 14-Jun-2011 23:08 660K Mukadus
MirAzeem - 000015.gif 14-Jun-2011 23:11 656K Mukadus
MirAzeem - 000016.gif 14-Jun-2011 23:14 657K Zeeshan
MirAzeem - 000017.gif 14-Jun-2011 23:17 472K Zeeshan
MirAzeem - 000018.gif 14-Jun-2011 23:42 380K Zeeshan
MirAzeem - 000019.gif 14-Jun-2011 23:30 590K Zeeshan
MirAzeem - 000020.gif 15-Jun-2011 03:09 668K Zeeshan
MirAzeem - 000021.gif 15-Jun-2011 03:11 626K Zulqarnain
MirAzeem - 000022.gif 15-Jun-2011 03:13 592K Zulqarnain
MirAzeem - 000023.gif 15-Jun-2011 03:16 615K Zulqarnain
MirAzeem - 000024.gif 15-Jun-2011 03:18 563K Shamshad
MirAzeem - 000025.gif 15-Jun-2011 03:20 581K Shamshad
MirAzeem - 000026.gif 15-Jun-2011 03:21 683K Shamshad
MirAzeem - 000027.gif 15-Jun-2011 03:22 672K Shamshad
MirAzeem - 000028.gif 15-Jun-2011 03:24 724K Shamshad
MirAzeem - 000029.gif 15-Jun-2011 03:26 684K Shamshad
MirAzeem - 000030.gif 15-Jun-2011 03:27 686K Shamshad
MirAzeem - 000031.gif 15-Jun-2011 03:28 658K Shamshad
MirAzeem - 000032.gif 15-Jun-2011 03:30 683K Shamshad
MirAzeem - 000033.gif 15-Jun-2011 03:31 623K Shamshad
MirAzeem - 000034.gif 15-Jun-2011 03:33 632K Shamshad
MirAzeem - 000035.gif 15-Jun-2011 03:35 648K Shamshad
MirAzeem - 000036.gif 15-Jun-2011 03:40 559K Khuram
MirAzeem - 000037.gif 15-Jun-2011 03:42 589K Khuram
MirAzeem - 000038.gif 15-Jun-2011 03:44 590K Khuram
MirAzeem - 000039.gif 15-Jun-2011 03:46 565K Khuram
MirAzeem - 000040.gif 15-Jun-2011 03:47 608K Khuram
 

شمشاد

لائبریرین
محب یہ چالیس سکین صفحے نہیں ہیں، کیونکہ یہ شروع ہی سکین 9 سے ہوتے ہیں۔ 31 کہہ سکتے ہیں۔ اور وہ بھی تقسیم ہوئے ہیں، پوسٹ نہیں ہوئے۔
 
Top