عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

فہیم

لائبریرین
پھر دیں اپنے والے لاسٹ ٹین پیجززز مجھے

thats like a good girl

فہیم بھائی آپ بھی اب تھوڑی سی سخاوت دکھائیں۔

ہممم،
ٹھیک ہے میمی
شمشاد بھائی کی سفارش اور تمہاری ضد کی وجہ سے تم کو لاسٹ والے دس پیجز یعنی 173 سے 183 تک دیے۔
لیکن۔
ان شرائط کے ساتھ۔

1۔ ان 10پیجز کو ٹائپ کرنے کی کم سے کم مدت 3 دن ہوگی۔ اگر اس سے پہلے یہ ٹائپ ہوکر پوسٹ ہوئے وے ملے تو آئندہ کے لیے تم پکی چھٹی سمجھو۔
2۔ جب تک تم یہ پیجز ٹائپ کرو گی مزید کوئی دوسرا ٹائپنگ کا کام نہیں کرو گی۔ سیدہ شگفتہ صاحبہ آپ اسے ٹیگ نہیں کریں گی کسی صورت بھی۔
3۔ اور جب جب تم یہ ٹائپنگ کرو گی ایک عدد پانی کا جگ اور گلاس ساتھ رکھ کر بیٹھو گی۔

بس ٹھیک ہے تم ڈاؤنلوڈ کرلو یہ دس فائلز۔
اب خود میرے پاس صرف 7 فائلز بچی ہیں وہ میں خود نپٹا دوں گا انشاءاللہ۔
 
محمد امین

لائبریرین
واہ کیا شرائط ہیں۔۔۔۔۔۔ گڈ فہیم۔۔۔
مقدس تم سے تو میں بعد میں نمٹوں گا۔۔۔
اور جہاں تک بات ہے فائلز جمع کرنے کی تو میں ایک نیا دھاگہ کھول دوں گا اس میں سب اپنی اپنی فائلز جمع کرا دیں۔۔۔میری ناقص رائے میں ورڈ فائل ہی کافی ہے، پیغامات میں صفحات پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں، زیادہ محنت کا کیا فائدہ۔۔۔ :)

اور فہیم میں کوئی بَوس ووس نہیں ہوں۔۔بَوس تو شمشاد بھائی ہیں :)
 
محمد امین

لائبریرین
اسکین میں اسکین 90 اور اسکین 91 کے بیچ ایک اور ہونا چاہیے تھا، کتاب کے صفحات نمبر 180 اور 181۔۔۔یہ اسکین میں موجود نہیں تو ٹائپ بھی نہیں ہوئے

تدوین: غلط گمان ہوا تھا مجھے، ٹائپ تو ہیں مگر اسکین میں نہیں۔۔۔آئم کنفیوزڈ ۔۔ ہاہاہا
 
فہیم

لائبریرین
اسکین میں اسکین 90 اور اسکین 91 کے بیچ ایک اور ہونا چاہیے تھا، کتاب کے صفحات نمبر 180 اور 181۔۔۔یہ اسکین میں موجود نہیں تو ٹائپ بھی نہیں ہوئے

تدوین: غلط گمان ہوا تھا مجھے، ٹائپ تو ہیں مگر اسکین میں نہیں۔۔۔ آئم کنفیوزڈ ۔۔ ہاہاہا

اس کام کے لیے سیدہ شگفتہ صاحبہ کو ٹیگ کرنا چاہیے :)
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی میں بھی آپ کی طرح رکن ہی ہوں۔

ورڈ فائل منسلک کرنی ہے یا کسی دھاگے میں صفحے کے حساب سے پوسٹنگ بھی کرنی ہے، میرے خیال میں تو دونوں کام ہونے چاہییں۔
 
محمد امین

لائبریرین
ارے بھائی میں بھی آپ کی طرح رکن ہی ہوں۔

ورڈ فائل منسلک کرنی ہے یا کسی دھاگے میں صفحے کے حساب سے پوسٹنگ بھی کرنی ہے، میرے خیال میں تو دونوں کام ہونے چاہییں۔

آپ تو وزیرِ اعظم ہیں :) ۔۔۔

ٹھیک ہے پھر :) جیسے ابھی کر رہے ہیں ویسے ہی کر دیں، مجھے اتنا خاص مسئلہ نہیں ہوتا میں تو آپ لوگوں کی آسانی کی وجہ سے کہہ رہا تھا کہ بار بار کوپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے آپ لوگوں کو۔
 
مقدس

لائبریرین
لڑتےکیوں ہو بچو
آج سے میں آپ سب کی باس
چلو شاباش چھٹی کرو ، کام میں خود کر لوں گی
ہی ہی ہی
 
محمد امین

لائبریرین
اسکین میں اسکین 90 اور اسکین 91 کے بیچ ایک اور ہونا چاہیے تھا، کتاب کے صفحات نمبر 180 اور 181۔۔۔یہ اسکین میں موجود نہیں تو ٹائپ بھی نہیں ہوئے

تدوین: غلط گمان ہوا تھا مجھے، ٹائپ تو ہیں مگر اسکین میں نہیں۔۔۔ آئم کنفیوزڈ ۔۔ ہاہاہا
اس کام کے لیے سیدہ شگفتہ صاحبہ کو ٹیگ کرنا چاہیے :)

آگیا سمجھ۔۔۔ 90 فائل دو مرتبہ تھی 180 اور 181 اسی میں تھے :) ذیشان بھائی نے پہلے ہی تاڑ لیا تھا ان فائلز کو :) میں ہی لیٹ لطیف ہوں۔۔۔
 
Top