عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

فہیم

لائبریرین
ایک بات اور کہ جو لوگ بھی ٹائپنگ کریں۔
وہ پلیز کسی جگہ کے پوسٹ کرنے کے بجائے۔
اسی تھریڈ میں ورڈ فائل صفحہ نمبر ڈال کر اپلوڈ کردیں۔
یا نارمل ٹیکسٹ فائل بھی چلے گی۔
 

فہیم

لائبریرین
مقدس
لاسٹ کی 3 فائلز یعنی
181، 182 اور 183 تمہاری :)
لیکن اس بات کے ساتھ کہ میڈم نارمل رہو گی۔
میڈم پھرتیلی نہیں بنو گی :)

بس اب خوش :)
 

شمشاد

لائبریرین
ناراض ہو کر ذرا آئینے کے سامنے کھڑی ہو جاؤ اور بتاؤ کہ ناراضگی سے پہلے زیادہ پیاری لگتی ہو یا ناراض ہونے بعد؟
 

فہیم

لائبریرین
لاسٹ ٹین فائلز مجھے دیں نہیں تو میں نے ایک بھی نہیں کرنی بھیا
بتا رہی ہوں

سب کو 5-5 دیں اور تم کو دس دے دوں۔
یہ کہاں کی بات ہوئی۔ لوگ تمہارے بھیا کو کیا کچھ نہیں کہہ ڈالیں گے :)

شمشاد بھائی کو 10 دیئے ہیں کیونکہ وہ بڑے ہیں
اور امین بھائی کو کیونکہ وہ باس ہیں۔

اب تم کو دس کیسے دوں بھلا :)
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
ایک بات اور کہ جو لوگ بھی ٹائپنگ کریں۔
وہ پلیز کسی جگہ کے پوسٹ کرنے کے بجائے۔
اسی تھریڈ میں ورڈ فائل صفحہ نمبر ڈال کر اپلوڈ کردیں۔
یا نارمل ٹیکسٹ فائل بھی چلے گی۔
جو میرا دھاگہ پہلے چل رہا ہے میں اسی میں فائل اپلوڈ کروں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
جو میرا دھاگہ پہلے چل رہا ہے میں اسی میں فائل اپلوڈ کروں گا۔

اس سے یہ ہورہا ہے کہ امین بھائی کو مشکل ہورہی ہے مواد اکھٹا کرنے میں۔
مختلف دھاگوں سے مواد لینا پڑرہا ہے۔
اگر تمام فائلز ایک دھاگے میں ہوں تو انھیں آسانی رہے گی :)
 

فہیم

لائبریرین
کوئی نہیں۔۔ میں نہیں کر رہی بھیا
آپ یہ بھی کر لیں:(
میں کہہ دیتا ہوں لیکن جو اس نے دیئے ہیں وہ تو کر لو، پھر اور لے لینا۔ اس میں ناراضگی کی بھلا کیا بات ہے۔

یہ دیکھ لو مقدس شمشاد بھائی بھی یہی کہہ رہے ہیں۔
تم یہ تو کرلو پہلے۔
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
اس سے یہ ہورہا ہے کہ امین بھائی کو مشکل ہورہی ہے مواد اکھٹا کرنے میں۔
مختلف دھاگوں سے مواد لینا پڑرہا ہے۔
اگر تمام فائلز ایک دھاگے میں ہوں تو انھیں آسانی رہے گی :)
محمد امین بھائی نے تو کوئی شکایت نہیں کی۔ چلیں جو وہ (محمد امین) کہیں وہ کر لیتے ہیں۔
 
Top