عشق کا دریا ایسا گہرا جیسے منگلا ڈیم

Wasiq Khan

محفلین
عشق کا دریا ایسا گہرا جیسے منگلا ڈیم
اِس میدان میں مجنوں جی نے پائی بڑی ہے فیم

عشق و سیاست یکساں دونوں اِن میں فرق نہ کوئی
ہر یِک کا یہ روگ نہیں ہے کھیلے ایسی گیم

چارو جانب دیکھیں ہم تو بدیوں کا گہراؤ
اِس کو ہم سمجھ نہ پائے “وئیر فرام اِٹ کیم“

منزل تک بھی پہنچ نہ پائے اِس دور میں ہیر اور رانجھا
رنگ میں تو بھنگ پڑ جاتی ہے جب آ جائے کید و لیم
 
Top