اور جب ڈر اتر گیا تو اس نے خوب بدلہ لیاویسے ہماری عشبہ بےچاری پیاری بچی اتنے انکلوں کو دیکھ کر ڈر گئی![]()
تو اچھا کیا نااور جب ڈر اتر گیا تو اس نے خوب بدلہ لیا![]()
آمینماشاء اللہ، ماشاء اللہ
چشم بد دور
بہت سی دعائیں عشبہ بٹیا کے لیے۔
تو اچھا کیا نا![]()
آپ تو اس وقت محفل کے رکن بھی نہیں تھے۔ ورنہ ضرور بلاتاماشاءاللہ بہت پیاری تصویریں ہیں۔ مجھے نہیں بلایا