مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

کنگ فہد یونیورسٹی میں کیا برائی ہے بھلا :)

مجھے اندازہ ہوا کہ اپ اپنے طور پر طنز کررہے تھے۔

میرا مشورہ اس لیے ہے کہ برطانیہ، اسٹریلیا وغیرہ میں انگریزی میں پی ایچ ڈی کرنے کا کوئی مزہ نہیں ہے
یورپ ، انگلینڈ میں پی ایچ ڈی کا کوئی زیادہ اچھا طریقہ نہیں ہے۔ ان کے پاس عموما کورس ورک نہیں ہوتا۔ صرف ریسرچ ورک ہوتاہے اور اس کو حاصل کرنے کا معیار اچھا نہیں۔
امریکہ اور اس کے نظام تعیلم کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی۔
 
قیصرانی

لائبریرین

یہ طنز نہیں تھا بلکہ دوستانہ مشورہ تھا کہ آپ اپنے آس پاس موجود یونیورسٹی کے بارے زیادہ بہتر جان سکتے ہیں، بجائے اس کے کہ کسی دوسرے ملک کے بارے کہا جائے۔ ویسے بھی کنگ فہد یونیورسٹی کو عالمِ اسلام کی سب سے بڑی یونیورسٹی کہا جاتا ہے شاید :)
 
چونکہ مجھے مضمون کے بارے میں کچھ علم ہے اس لیے مشورہ دیا۔ یہ مشورہ امریکہ کی مشھور یونی ورسٹیوں کے بارے میں ہے نہ کہ گھر گھر کھلی جعلی یونی ورسٹیوں کے بارے میں جن کی امریکہ میں حشرات الارض کی طرح بہتاب ہے۔ مجھے دنیا کے بہت سے ممالک کی یونی ورسٹیز کے بارے میں علم ہے۔

میرا خیال ہے کہ دنیائے اسلام کی سب سے بڑی یونی ورسٹی شاید قاہرو یونی ورسٹی ہے۔ البتہ پیٹرولیم کے حوالے سے شاید اپ درست کہہ رہے ہوں
 
دوست

محفلین
جی فی الحال پاکستان میں، اور باہر کے لیے کوشش جاری۔ نارتھ امریکہ میں فیسیں بہت ہیں۔
 
عزیزامین

محفلین
عاطف بٹ بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ شاکر عزیز دوست بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ فرحت کیانی بھی شاید پی ایچ ڈی ہیں۔
تمام پی ایچ ڈی والوں کے نام ایک مشترک دھاگہ ضرور ہونا چاہئیے پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹرویو ٹائپ یہ نیک کام آج ہی ہو تو بہتر شکریہ
 
Top