مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

عزیزامین

محفلین
[QUOTEشمشاد, post: 1591298, member: 190"]عزیزامین بھائی اب جب کہ آپ پانچ ہزاری منصب پا چکے ہیں، تو کیا خیال ہے آپ کا انٹرویو نہ شروع کیا جائے؟[/QUOTE]
پانچ ہزار واکو
میرا خیال ہے زیک اور زیش بھی پی ایچ ڈی ہیں
ان سب کے مضامین کیا ہیں؟ یہ اپنے آگے ڈاکٹر کیوں نہیں لکھتے؟ کیا پانچ ہزاار والوں کا ہی انٹرویو ہوتا ہے۔ آپ کی مرضی جو دل چاہے کریں ۔ جناب
 
[QUOTEشمشاد, post: 1591298, member: 190"]عزیزامین بھائی اب جب کہ آپ پانچ ہزاری منصب پا چکے ہیں، تو کیا خیال ہے آپ کا انٹرویو نہ شروع کیا جائے؟
پانچ ہزار واکو

ان سب کے مضامین کیا ہیں؟ یہ اپنے آگے ڈاکٹر کیوں نہیں لکھتے؟ کیا پانچ ہزاار والوں کا ہی انٹرویو ہوتا ہے۔ آپ کی مرضی جو دل چاہے کریں ۔ جناب[/QUOTE]

اتنا زیادہ علم نہیں
شاید زیک کا مالیکیولر بائیلوجی یا بائیو انفارمیٹکس یا ان دونوں کا کمبینیشن ہے
زیش شاید الیکٹرانکس یا الیکٹریکل ہے ۔ غالبا سنگا پور سے

ڈاکٹر میرے نام کے ساتھ میرے طالب علم لگاتے ہیں
 
عزیزامین

محفلین
پانچ ہزار واکو

ان سب کے مضامین کیا ہیں؟ یہ اپنے آگے ڈاکٹر کیوں نہیں لکھتے؟ کیا پانچ ہزاار والوں کا ہی انٹرویو ہوتا ہے۔ آپ کی مرضی جو دل چاہے کریں ۔ جناب

اتنا زیادہ علم نہیں
شاید زیک کا مالیکیولر بائیلوجی یا بائیو انفارمیٹکس یا ان دونوں کا کمبینیشن ہے
زیش شاید الیکٹرانکس یا الیکٹریکل ہے ۔ غالبا سنگا پور سے

ڈاکٹر میرے نام کے ساتھ میرے طالب علم لگاتے ہیں[/QUOTE]
آپ کا مضمون کیا ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
پانچ ہزار واکو

ان سب کے مضامین کیا ہیں؟ یہ اپنے آگے ڈاکٹر کیوں نہیں لکھتے؟ کیا پانچ ہزاار والوں کا ہی انٹرویو ہوتا ہے۔ آپ کی مرضی جو دل چاہے کریں ۔ جناب

اتنا زیادہ علم نہیں
شاید زیک کا مالیکیولر بائیلوجی یا بائیو انفارمیٹکس یا ان دونوں کا کمبینیشن ہے
زیش شاید الیکٹرانکس یا الیکٹریکل ہے ۔ غالبا سنگا پور سے

ڈاکٹر میرے نام کے ساتھ میرے طالب علم لگاتے ہیں
زیک کی حد تک آپ کی بات درست نہیں تاہم سید ذیشان کے بارے آپ کافی حد تک درست ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
عزیزامین یہ رہی خان صاحب کی تعلیم

البتہ تعلیم بتاتا ہوں
ڈی اے ای (الیکٹرانکس)
ایم ایس سی (کیمسٹری)
ایم ایس (ماحولیاتی انجنیرنگ)
پی ایچ ڈی (ماحولیاتی انجینرنگ)
 
Top