مبارکباد عزیز امین بھی ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں

چاند بابو

محفلین
ارے عزیز امین کمال ہے بھئی آپ ماہر ہو گئے لیکن میری فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ انہیں کوئی الگ عہدہ تفویض کیا جائے کیونکہ یہ پوسٹس کے ذریعے ماہر نہیں بلکہ نئے تھریڈز کھولنے پر ماہر ہوئے ہیں۔

میری طرف سے عزیز امین کو بہت مبارکباد
 
Top