عریبک فونٹ درکار ہے۔

فیصل خان

محفلین
عربی زبان کا ایسا فونٹ چاہیے جس میں تمام اعراب ہوں اور وہ فونیٹک ہو۔
اس ضمن میں میری مدد کریں۔ شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
فونیٹک فانٹ نہیں ہوتے، کی بورڈ ہوتا ہے۔ ہر عربی فانٹ میں تمام اعراب موجود ہوتے ہیں، جو ونڈوز میں شامل ہی ہیں۔ ہاں اگر انڈو پاک سکرپٹ قرآن میں قرآنی اعراب کی بات کر رہے ہیں تو وہ بہت کم فانٹس میں ہیں۔ خاص کر جو یونی کوڈ کیریکٹرس میں شامل نہیں ہیں۔
 
Top