عدنانی املا

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
اس پاہایے سے تو پوپ یاد آگیا...
ہائیں کہیں عدنان نھیا کا مذہب چینج کرواکر آپ عیسای بنانے کا تو نہیں سوچ رہے...
خبردار ایسا خوابوں میں بھی نہ سوچیے گا!!!
:terror::terror::terror:
شکر ہے کیسے آپکا پیار ظاہر ہو ا بھیا سے ۔۔۔بھلا خبردار آپ کسکو کہہے ہیں جن سے اپنائیت ہوئے ہے ۔۔🤓🤓🤓🤓
 
سید عمران

محفلین
سب لوگ اس لڑی ک ایک اصول بھول رہے ہیں کہ نہ جان بوجھ کر غلط نہیں لکھیں گے، بس ٹائپ کریتے سمے ڈیلیٹ کوئی چیز نہیں کرنی ہے۔ اصلی تے خالص تے اُتے سچا ستھرا مال پیش کرنا ہے۔ بولے تو تحریر!!!
;););)
 
علی وقار

محفلین
یدی ہندی بھاشا میں ٹپنی دینے سے کسی مانسک روگ کی آشنکا یا سمبھاونا ہے ، یا اس بھاشا کا اپیوگ کرنا گھور اپرادھ ہے تو مابدولت اس کشٹ کے لیے شاہ صاحب سے شما چاہتے ہیں اور راحت کاری کے کسی بھی کاریالے ، ابھیالے یا وبھاگ میں بھرتی ہونے کی سوبدھا کا سواگت کرتے ہوئے اسے اوش سوئیکار کریں گے !:):)
اردو ترجمہ؟
 
الف عین

لائبریرین
اگر ہندی زبان میں اطہار رائے کرنے سے کسی ذہنی بیماری کا اندیشہ یا امکان ہے، یا اس زبان کو استعمال کرنا سخت جرم ہےتو مابدولت اس تکلیف کے لئے شاہ صاحب سے معذرت چاہتے ہیں اور فلاح کے کسی بھی دفتر یا شعبے میں داخل ہونے کی سہولت کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسے ضرور قبولیت بخشیں گے۔
( مابدولت کی ہندی مین مجھے ابھیالے سمجھ میں نہیں آیا)
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
اگر ہندی زبانیں اطہار رائے کرنے سے کسی ذہنی بیماری کا اندیشہ یا امکان ہے، یا اس زبان کو استعمال کرنا سخت جرم ہےتو مابدولت اس تکلیف کے لئے شاہ صاحب سے معذرت چاہتے ہیں اور فلاح کے کسی بھی دفتر یا شعبے میں داخل ہونے کی سہولت کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسے ضرور قبولیت بخشیں گے۔
( مابدولت کی ہندی مین مجھے ابھیالے سمجھ میں نہیں آیا)
شکریہ اُستاد محترم۔ :) ابھیالے کی وضاحت محمد امین صدیق بھائی شاید خود ہی کر دیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
برائے کرم ہماری درخواست پہ غور کیئاجائے !!!! ہماری درخواست کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے۔۔۔کیصورت میں سنگین صورتحال سے گزرنے کا اندییشہ ہے۔۔
دیکھئیےلاپرواہی نا برتییے گا۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب لوگ اس لڑی ک ایک اصول بھول رہے ہیں کہ نہ جان بوجھ کر غلط نہیں لکھیں گے، بس ٹائپ کریتے سمے ڈیلیٹ کوئی چیز نہیں کرنی ہے۔ اصلی تے خالص تے اُتے سچا ستھرا مال پیش کرنا ہے۔ بولے تو تحریر!!!
;););)
پھر طو حو چقی غلتی
 
آخری تدوین:
اگر ہندی زبان میں اطہار رائے کرنے سے کسی ذہنی بیماری کا اندیشہ یا امکان ہے، یا اس زبان کو استعمال کرنا سخت جرم ہےتو مابدولت اس تکلیف کے لئے شاہ صاحب سے معذرت چاہتے ہیں اور فلاح کے کسی بھی دفتر یا شعبے میں داخل ہونے کی سہولت کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسے ضرور قبولیت بخشیں گے۔
( مابدولت کی ہندی مین مجھے ابھیالے سمجھ میں نہیں آیا)
مابدولت بصد احترام قبلہ استاد محترم کی خدمت میں یہ عرض کرنا چاہتے ہیں کہ مابدولت نے لفظ ابھیالے بھی بمعنی کسی ادارے کے استعمال کیا ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے ۔
 
Top