عجیب و غریب قوانین۔۔۔

عزیزامین

محفلین
20140401_113719.jpg
اس پر بھی وضاحت کریں پلیز
 

قیصرانی

لائبریرین
۳۔ ناروے میں فن لینڈ کی طرح بہت سخت قانون کی پابندی ٹریفک میں ہے۔ اگر تین دفعہ آپ جرم کرتے وقت پکڑے گئے تو تا حیات آپ دوبارہ گاڑی نہیں چلا سکتے!
تین دفعہ ڈرائیونگ آفینس کی صورت میں لائسنس مخصوص مدت کے لئے معطل ہو جاتا ہے۔ ویسے یہ تین مرتبہ دو سال کے عرصے میں ہونی چاہئے۔ ورنہ جس آفینس کو دو سال گذر جائیں، وہ شمار نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ ماسوائے منشیات کے استعمال اور بچوں کے جنسی استحصال کے علاوہ، ہر جرم بشمول قتل بھی، کو ایک مخصوص مدت (آٹھ یا دس سال) بعد مٹا دیا جاتا ہے
 
Top