عجیب و غریب جانور

فہیم

لائبریرین
کہاں‌ ہو عزیز یہ دیکھو بطور خاص تمہارے لیے۔

اب پہلے کوئی بتائے کہ کسی کو اس جانور کے متعلق معلومات ہیں۔
اگر کسی کو نہیں ہیں تو پھر میں بتادوں گا۔
لیکن ابھی نہیں:rolleyes:
ابھی آپ لوگ صرف تصاویر دیکھیں:hatoff:

_41118852_ayeaye_pa.jpg


icon_ayeaye_psd.jpg


ayeaye_01.jpg
 

ابوشامل

محفلین
شکریہ فہیم۔
ماہرین حیوانیات سے خصوصی التجا کے ساتھ کہ کیا کوئی مجھے یہ بتائے گا کہ یہ دنیا کے دیگر علاقوں سے کٹے جزیروں پر جنگلی حیات مختلف کیوں ہوتی ہے؟
مثلاً آسٹریلیا میں کینگرو، پوسم وغیرہ، نیوزی لینڈ میں کیوی، جزائر گیلاپیگوس اور مڈغاسکر کی جنگلی حیات بھی دنیا کے دیگر خطوں سے بالکل مختلف ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ہمممممممممممممممممم

مڈغاسکر تو ٹھیک پہنچے لیکن یہ لیمور:grin1: ہے۔

یہ پایا بھی مڈغاسکر میں‌ جاتا ہے۔
اور اس کا نام ہے AyeAye

یہ اس کے بارے میں وکی پیڈیا لنک:hatoff:
http://en.wikipedia.org/wiki/Aye-aye

لیمر کہیں یا لیمر، تلفظ کا فرق ہے۔ باقی تو سب معلومات وہی ہیں نا جو میں نے بتائیں :hatoff:
 

جہانزیب

محفلین
فہیم تم کتنے سادہ ہو :lol: تصویر پر دایاں کلک کر کے تصویر کے نام سے ہی جانور کا نام پتہ چل جاتا ہے ۔ کم از کم نام تو بدل لیتے تصویر کا :grin1:
 

فہیم

لائبریرین
فہیم تم کتنے سادہ ہو :lol: تصویر پر دایاں کلک کر کے تصویر کے نام سے ہی جانور کا نام پتہ چل جاتا ہے ۔ کم از کم نام تو بدل لیتے تصویر کا :grin1:


ہاہاہاہاہاہا
میں نے اس بارے میں سوچا تھا۔ لیکن پھر اپنی سستی کی وجہ سے کہ کون پہلے سیو کرے اور نام بدل کر اپلوڈ کرکے لنک دے:blush:
اس وجہ سے براہِ راست گوگل سے ہی لنک دے دیا تھا:grin:
 
Top