عجیب دھاگہ

فہیم

لائبریرین
میں ناراض ہوں قیصرانی بھائی اور جیہ سے کے میں اتنے دنوں سے غائب ہوں اور میرے بارے میں کوئی بات ہی نہیں
:cry: :cry: :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ 7 تاریخ سے ناراض ہیں اور اب 10 ہونے والی ہے۔ تین دن سے زیادہ ناراض نہیں رہنا چاہیے۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے بھی غصہ ہے کئی ممبرز سے ۔ :? :(
جنکے جگھڑے کسی اور سے غصہ کسی اور پر
اور چھوڑ محفل جاتے ہیں :twisted:
یہاں تو وہ حساب ہے ۔

اک کو مناؤ تو دوجہ روٹھ جاتا ہے ۔ :(

کیا مصیبت ہے ۔ :oops:
 
تیشہ

محفلین
تو اور کیا ، 8) بچے ہیں ادھر سبھی ۔ :p
اک کو جب راضی کر لیتے ہیں تو اتنی دیر میں دوسرا ناراضگی ، اور افسوس ،دکھُ لئے تیار نظر آتے ہیں ۔

کتنی بار کہتی ہوں جس کے ساتھ آپکی سوچ نہ ملتی ہو ، ذہنی ہم آہنگی نہ ہو ضروری نہیں آپ لازمی انہی سے بولیں ہنسیں ۔ ؟ :?

جن سے اچھی بات مذاق ہے ۔ اک دوسرے کو سمجتھے ہوں تو انہی دوستوں کی حاطر ہی سہی مت چھوڑ کر کہیں جائیے۔ 8)
پر بات سمجھ میں آئے تو نا ۔ ؟ :?
میری بھی تو جگھرے ہوتے ہیں ۔؟ میں تو پھر بھول بھال کر باتوں میں لگ جاتی ہوں 8) یہ تو نہیں کہ محفل کو ہی بائے بائے کہہ دوں صرف اس وجہ سے کہ ظفری سے میری لڑائی ہے :lol: :lol:
پھر بھی کیوں یہاں سے میں جاؤں بھلا ؟ :? اپنی مرضی آؤں کہ جاؤں ، جس سے مرضی بولوں جس سے نہیں دل نہ بولوں ۔ :?

سب میرے جیسا کیوں نہیں سوچتے بھئی ؟ :D :p
ذرا سی کوئی بات ہوئی نہیں ناراض ہوئے نہیں ۔ یہاں تو مقابلہ کروایا جائے تو ناراض زیادہ نکلے گے ۔ :lol:

:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
مجھے بھی غصہ ہے کئی ممبرز سے ۔ :? :(
جنکے جگھڑے کسی اور سے غصہ کسی اور پر
اور چھوڑ محفل جاتے ہیں :twisted:
یہاں تو وہ حساب ہے ۔

اک کو مناؤ تو دوجہ روٹھ جاتا ہے ۔ :(

کیا مصیبت ہے ۔ :oops:

روٹھنے کی وجہ بتائیں تاکہ سدِ باب کیا جا سکے۔ اور ہاں اب کوں روٹھا ہے :cry:
 
پاکستانی

محفلین
بوچھی نے کہا:
تو اور کیا ، 8) بچے ہیں ادھر سبھی ۔ :p
اک کو جب راضی کر لیتے ہیں تو اتنی دیر میں دوسرا ناراضگی ، اور افسوس ،دکھُ لئے تیار نظر آتے ہیں ۔

کتنی بار کہتی ہوں جس کے ساتھ آپکی سوچ نہ ملتی ہو ، ذہنی ہم آہنگی نہ ہو ضروری نہیں آپ لازمی انہی سے بولیں ہنسیں ۔ ؟ :?

جن سے اچھی بات مذاق ہے ۔ اک دوسرے کو سمجتھے ہوں تو انہی دوستوں کی حاطر ہی سہی مت چھوڑ کر کہیں جائیے۔ 8)
پر بات سمجھ میں آئے تو نا ۔ ؟ :?
میری بھی تو جگھرے ہوتے ہیں ۔؟ میں تو پھر بھول بھال کر باتوں میں لگ جاتی ہوں 8) یہ تو نہیں کہ محفل کو ہی بائے بائے کہہ دوں صرف اس وجہ سے کہ ظفری سے میری لڑائی ہے :lol: :lol:
پھر بھی کیوں یہاں سے میں جاؤں بھلا ؟ :? اپنی مرضی آؤں کہ جاؤں ، جس سے مرضی بولوں جس سے نہیں دل نہ بولوں ۔ :?

سب میرے جیسا کیوں نہیں سوچتے بھئی ؟ :D :p
ذرا سی کوئی بات ہوئی نہیں ناراض ہوئے نہیں ۔ یہاں تو مقابلہ کروایا جائے تو ناراض زیادہ نکلے گے ۔ :lol:

:chalo:

اب آپ جیسا تو کوئی نہیں ہے نا اس محفل میں 8) 8)
 
تیشہ

محفلین
ظفری ۔ اور چھوٹے بھیا ۔ 8)

کل اتنی دردناک تکلیف زدہ آواز میں میں نے کال کی ، :cry: پر اپنا گلا ہی اور دکھا ُ ، مگر چھوٹے بھیا کو کوئی اثر نہیں :( کہتے ہیں شمشاد بھائی ہر بار مجھے ایسے سناتے ہیں ۔ میں اتنی محبت کرتا ہوں انکی عزت ۔ مگر ہر بار ہر بار ایسے ہی کرتے ہیں ۔ :oops:

اور ظفری کو صرف آپکا بہانہ درکار تھا :lol: کہ اچھا ہوا شمشاد ص کی لڑائی ہوگئی اور میری پوسٹ ڈیلیٹ ہوگئیں اب میرے پاس مقعول بہانہ ہے نیٹ پر نہ آنے کا ۔ اور آخری سلام کیا یہ جا وہ جا :lol: اگلے دن میں نے دیکھا ظفری پھر ایم ایس ن پوچھا کہ آپ تو کل آخری سلام کرچکے تھے آج کیا ہوا ؟ :lol: :p

مگر اب نہیں آنے والے یہ دونوں ۔

:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
میں ہوں ناں یا کوئی بھی ایسا رکن جو غیرجانبدار رہ کر فیصلہ کرئے اور جس کی غلطی ہو وہ کھلے دل سے اعتراف کر لے کہ ہاں میں نے غلطی کی ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
نہیں بھائی، ایسا پہلے بھی کئی بار ہو چکا ہے یہاں کا تلخ تجربہ ہے فیصلے سے فاصلے اور بڑھ جاتے ہیں۔

بس منانے والی بات کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی یہ پھر فراخ دلی تو نہ ہوئی ناں، یہ تو ضد اور ہٹ دھرمی والی بات ہو گی۔
 
Top