مریم افتخار
محفلین
بھائی! اتنی عاجزی؟سوالنامہ:
1) اپنے آپ کو فقط تین الفاظ میں بیان کریں۔
ویلا نکھٹو نکما
2) جو آپ بننا چاہتے تھے اور جو آپ ہیں ، ان میں کتنا فرق پاتے ہیں؟
کافی شدید زیادہ۔
3) آپ کے فیملی ممبرز کون کون ہیں اور آپ کس سے سب سے زیادہ قریب ہیں؟
فیملی اگر بیوی بچوں والی تو ایک بیٹی اور بیٹا
اور بہن بھائی ہم سات ہیں والدین انتقال کر گئے۔
4)آپ کے علاقے کی کوئی خاص بات یا شے جو آپ کو کہیں اور نہیں ملتی؟
بارہا غور و فکر کیا ہے لیکن کچھ خاص نہیں شیخوپورہ کے بارے میں کیا ہی جو کہیں اور سے نہ ملتا ہو۔
5)آپ کتنے مذہبی ہیں؟ نیز اگر کسی سے مذہب کے معاملے میں شدید اختلاف رائے ہو تو کیا کرتے ہیں؟
کافی سے بہت کم ہوں۔ کج نہیں اسیں کیہ کرنا اے بس ٹھیک اے جو اے۔
6) آپ کو پسِ پردہ رہنا اچھا لگتا ہے یا سب کے درمیان اپنی الگ اور نمایاں شناخت کی خواہش موجود ہے؟
پسں پردہ میں ہی بہتری وغیرہ ہے۔
7) دوسروں کی کون سی عادت آپ کے لیے ناقابل برداشت ہو سکتی ہے؟
نیز آپ کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے انہیں کیا کرنا پڑتا ہے؟ ادارہ کافی تگ و دو کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہے سب کی سب عادات ٹھیک ہیں۔ ایسا موڈ رکھتے ہی نہیں۔
8 ) آپ کی سب سے بڑی کامیابی اور سب سے بڑی ناکامی کیا ہے؟ نیز اس ضمن میں آپ کے تجربے سے سیکھنے والوں کو کوئی نصیحت کرنا چاہیں گے؟
کامیابی ہنوز ندارد، ناکامیایوں کی فہرست طویل ہے۔۔ کوئی نصیحت نہیں جنوںں جو سمجھ آندی اوہ کرے بس میرے ورگا نہ بنے۔ وہ یاز بھائی کا قول ہے بندہ ہر چیز کچھ نہ سیکھتا یے جیسے ان پڑھ سے کہ ایسا نہیں بننا ویسے ہی میری نصیحت یہی ہے کہ میرا جیسا نہ بنے۔
9) کوئی ایسا لمحہ جس نے آپ کی سوچ یا آپ کی زندگی کی کہانی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہو؟
کافی لمحات ہیں آئے گزر گئے اور گزر جائیں گے وغیرہ۔
10) آپ کے خیال میں کون سی تین ہستیوں نے دنیا پر سب سے زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں؟
جواب دینے سے قاصر ہوں
11) آپ کے پاس ٹائم مشین ہے اور آپ 13.7 ارب سال پہلے کائنات کے بننے سے لیکر آج تک کے کسی بھی زمانے میں جا کر کسی ایک تاریخی واقعے کو روکنا یا بدلنا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس سے اس زمانے سے لیکر آج تک کی تاریخ بدل جائے گی۔ سو یہ بتائیں کہ آپ کا انتخاب کونسا واقعہ ہو گا اور اس میں کیا تبدیلی ہو گی اور کیوں؟ اور اس سے موجودہ زمانے پر کیا اثر پڑے گا؟
جو ہے جیسا ہے چلن دیو۔
12) اگر آپ کسی ایسے سفر پر نکلیں کہ جس سے اپنی مرضی سے واپس نہ آ سکتے ہوں تو اپنے ساتھ (کھانے پینے کے سوا) کن تین اشیا کو لے جانا ضروری سمجھیں گے کہ جن کے سہارے سفر اور جب تک چاہیں زندگی کٹ سکے؟
فی زمانہ تو یقیناً نیٹ موبائل/لیپ ٹاپ (چارجنگ وغیرہ کے انتظام سمیت) تو ضروری ہیں تیسری فئیر بھانویں کتاباں کر لو لیکن اول الذکر 2 کافی رہیں گی۔
آخری تدوین: