عبدالقادر

فہیم

لائبریرین
مجھے تو دراصل اس گانے کے معنی معلوم کرنا ہیں

میں نے سوچا شاید شمشاد بھائی یا کوئی اور ممبر جس کو عربی آتی ہو اس کے معنی بتادے۔

لیکن یہ بات لکھنا بھول گیا۔

اس لیے اب لکھ دی

تو شمشاد بھائی، تیلے شاہ صاحب یا کوئی اور جلدی سے اس کے معنی بتائے کہ اس گانے کے معنی کیا ہیں
 
Top