عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

شمشاد

لائبریرین
اور اس کسمپرسی کو دیکھ کر لشکرِ جھنگوی والے اور وہ لوگ جن کو نون لیگ والے پناہ اور سپورٹ دیتے ہیں کتنا خوش ہورہے ہوں گے۔۔:sad2:
بڑے ہی ظالم ہوں گے جو ایسے افراد کو دیکھ کر خوش ہوں گے۔ وہ انسان کہلانے کے مستحق نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top