حمیرا عدنان
محفلین
پیو؛ یہ ایجپٹ کی ممی (مصر کی ممی) میں اور پاکستانی ممی میں کیا فرق ہے،
می؛ ایجپٹ کی ممی سے بچے ڈرتے ہیں اور پاکستانی ممی سے بچوں کے پاپا ڈرتے ہیں
می؛ ایجپٹ کی ممی سے بچے ڈرتے ہیں اور پاکستانی ممی سے بچوں کے پاپا ڈرتے ہیں
ایک رپورٹ آئی تھی، کہ شوہروں پر سب سے زیادہ تشدد مصر میں ہوتا ہے۔پیو؛ یہ ایجپٹ کی ممی (مصر کی ممی) میں اور پاکستانی ممی میں کیا فرق ہے،
می؛ ایجپٹ کی ممی سے بچے ڈرتے ہیں اور پاکستانی ممی سے بچوں کے پاپا ڈرتے ہیں
اور اسی رپورٹ کو لے کر ہم نے اپنے مصری کولیگ کو خوب چھیڑا تھا۔ایک رپورٹ آئی تھی، کہ شوہروں پر سب سے زیادہ تشدد مصر میں ہوتا ہے۔
وقت وقت کی بات ہے، ازلوں کے فرعون گھر وں میں آبِ عارض میں ڈوبے پڑے ہیں!ایک رپورٹ آئی تھی، کہ شوہروں پر سب سے زیادہ تشدد مصر میں ہوتا ہے۔
مصر کے لوگ مصر کو "ام الدنیا" یعنی دنیا کی ماں کہتے ہیں۔اور اسی رپورٹ کو لے کر ہم نے اپنے مصری کولیگ کو خوب چھیڑا تھا۔
![]()
آٹھ ہزار کچھ زیادہ ہو گئےمصر کے لوگ مصر کو "ام الدنیا" یعنی دنیا کی ماں کہتے ہیں۔
میں نے ایک دفعہ ایک مصری سے پوچھا کہ کیا مصر دنیا کی ماں ہے؟
وہ بولا ہاں
میں نے پوچھا کہ تو پھر دنیا کا باپ کون ہے؟
کہنے لگا مصر ماں اور باپ دونوں ہے۔
میں نے کہا یہ نہیں ہوسکتا ماں اور باپ دونوں ہوں ۔ باپ کا پتہ ہونا چاہئے کہ کون ہے، میری رائے میں اگر مصر دنیا کی ماں ہے تو پاکستان دنیا کا باپ ہے کیوںکہ مصر کے اہرام تقریبا 5 ہزار سال قدیم ہیں تو پاکستان میں ٹیکسلا کے آثار تقریبا 8 ہزار سال پرانے ہیں اس طرح پاکستان دنیا کا باپ ہوا۔
ٹی وی پر ایک مرتبہ یہی بتایا تھا کسی ماہر نے کہ مصر کے آثار 4 یا 5 ہزار سال پرانے ہیں اور ہمارے ٹیکسلا کے 8 ہزار حقیقت کیا ہے یہ جاننے کے لئے تفصیلی تحقیق درکار ہے۔آٹھ ہزار کچھ زیادہ ہو گئے
یہ دونوں نمبر تو سنہ ہیں، انہیں wiki پر اقوال کیوں گردانا گیا ہے۔3360 BC
1000 BC
یہ دو اقوال ہیں WIKI پر
وکی پیڈیا پر معلومات اگر متنازعہ مسئلے پر ہو تو اقوال ہی کہنا چاہئے۔یہ دونوں نمبر تو سنہ ہیں، انہیں wiki پر اقوال کیوں گردانا گیا ہے۔
اکیسویں صدی ہے صاحب، جو نہ ہو کم ہے!
الفاظ کو پکڑنا کوئی آپ سے سیکھے.یہ دونوں نمبر تو سنہ ہیں، انہیں wiki پر اقوال کیوں گردانا گیا ہے۔
اکیسویں صدی ہے صاحب، جو نہ ہو کم ہے!
گھسا تو دیا مگر آپ فٹ خوب ہوئے ہیںمجھے بلاوجہ اس سین میں گھسا دیا!!!
![]()
چلیں یہ پاس سے گزرنے والا کردار پسند نہیں تو اس سین میں کوئی اور کردار لے لیں!مجھے بلاوجہ اس سین میں گھسا دیا!!!
![]()
چلیں یہ پاس سے گزرنے والا کردار پسند نہیں تو اس سین میں کوئی اور کردار لے لیں!![]()
آدمی: بڑا افسوس ہوا، مبارک باد قبول کیجیے!![]()