عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت پیاری کاوش۔

ایک گزارش ہے تمام محفلین سے کہ اسلام آباد میں ہونے والی تقاریب اور ملاقاتوں میں اس خاکسار کو بھی شامل کر لیا کریں انشاءاللہ کوشش ہو گی کہ انتظامی امور میں سے کچھ کو اسپانسرکیا جا سکے۔
یہ تقریب بھی آپکی محفل میں شمولیت سے قبل کی ہے :p
جی انشاءاللہ آئندہ سے آپکو بھی زحمت دینے میں تردّد نہ کیا جائے گا۔ :)
 
Top