عالمی فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی کامیابی

زیک

مسافر
لگتا ہے آپ کے اور@arifkarim کے پاس پاکستان کے تمام معاملات کو دیکھنے کی ایک ہی عینک ہے ....کبھی سوچا نہیں اسے تبدیل کرنے کا ...کچھ اچھا سوچ لیا کریں یا کومنٹ کردیا کریں ...اب آپ کا ایک ہی typical answer ہوگا . .. کم از کم عارف کا تو ہوگا ...وہ یہ کہ اچھا ہے کیا یہاں ... ؟ اور واقعی صحیح بات ہے اچھا ہے بھی کیا یہاں ..........؟ انکے لئے جو اچھا سوچ نا سکتا ہو اور دیکھنا نا چاہتا ہو اس کے لئے . . .
ایک زمانے میں ایک مخالف محفلین نے "حقیقت کی عینک" کا ذکر کیا تھا۔ یہ خبر پڑھی تو کچھ کمزور لگی۔ چیک کرنے پر غلطیاں نظر آئیں جنہیں درست کرنے کی یہاں کوشش کی۔ باقی تو شاید آپ کی عینک ہی کا قصور ہے کہ عارف اور مجھے اکٹھا دیکھ رہی ہے
 
Top