عالمی سہارا کا سر سید نمبر

الف عین

لائبریرین
مزید یہ کہ میرا ایک انوکھا مشاہدہ ہے۔
ہندوستان کی اردو سائٹس میں شاید اپنے حیدر آبادی اور شعیب (دوبئی سے ایک ہندوستانی) کے علاوہ کسی ویب سائٹ میں اردو نسخ ایشیا ٹائپ استعمال نہیں ہوتا ہے۔ یہ پاکستایوں کی سائٹس کے لئے مخصوص لگتا ہے!! یعنی پاکستان میں مقیم، یا نان ریزیڈینٹ پاکستانی۔
 
Top