مبارکباد عاطف بھیا بھی پانچ ہزاری ہوئے

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپنی اس تلخ مگر سچی تحریر کے ساتھ ہی عاطف بٹ بھیا بھی اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر چکے ہیں۔ :)

بہت مبارک ہو بھیا :)
اور ویلکم بیک! :)
555.png
 

عاطف بٹ

محفلین
Top