مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

فاتح

لائبریرین
کہاں نکل گیا ؟ ہم نے پکڑ لیا تھا جناب :)
----+--+-+----+----+----a.jpeg
ایسے پکڑنے کی کیا بات ہے حضور۔۔۔ ایسے تو ہم نے یہ بھی پکڑ لیا ہے۔۔۔ اس پر کیا کہتے ہیں؟
atif2.png
محفل کے پہلے اور آخری نو کھرب، ننانوے ارب، نو لاکھ اور ننانوے ہزار مراسلے مکمل کرنے پر عاطف بٹ صاحب کو ایک اور مبارکباد
 
ساجد

محفلین

فاتح بھائی ڈراپ باکس کا لنک درست کر دیں۔ تصویر نظر نہیں آ رہی۔
 
تعبیر

محفلین
یہ نیا فیشن کب نکلا :eek:
یہ سب چکر کیا ہے مجھے تو سچ میں ہی چکر آگئے​
عافی میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو​
اسی طرح ہنستے مسکراتے اور مسکراہٹیں بانٹتے رہیں​
CreddyCongratulations.gif
congratulations0.gif
 
عاطف بٹ

اتنی شاندار مباکباد کے لئے بہت بہت شکریہ تعبیر۔ :)
یہ نیا فیشن نکلا نہیں، فاتح بھائی نے میری محبت میں ایجاد کیا ہے۔ :p
 
Top