مبارکباد عاصم ملک محسن ھوگئے۔

قیصرانی

لائبریرین
عاصم ملک نے کہا:
جی قیصرانی بھیا مبتدی کا عہدہ بھی ملا تھا لیکن وہ عہدہ ملنے پر ہماری پرموشن کچھ خاص نہیں ہوئی اور اراکین محفل نے مبارکباریں بھی نہیں دیں تھیں :(
جی یہ بات تو ہے :) پر تب ہم نے خوش آمدید کے ذریعے مبارکبادیں دی تھیں نا :D
 

عاصم ملک

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی اور رحمان بھائی۔۔۔

جی بالکل ٹھیک کیا آپ نے قیصرانی بھائی لیکن جو مزا مبارک باد میں آیا ہے وہ خوش آمدید میں نہیں آیا :lol:
 

عاصم ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:
عاصم ملک نے کہا:
جی بالکل ٹھیک کیا آپ نے قیصرانی بھائی لیکن جو مزا مبارک باد میں آیا ہے وہ خوش آمدید میں نہیں آیا :lol:
درست کہا، لیکن اگر آپ کو خوش آمدید نہ کہتے تو کیا آپ اتنی سرگرمی سے ادھر حصہ لیتے :D

میں نے تو جناب مزاق میں کہا تھا خیر آپ سب کی حوصلہ افزائی کی ہی بدولت ہماری ترقی ہوئی ہے۔۔
 
Top