عاشقانِ خواجگانِ چشت

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اور کون نہیں جانتا کہ " لوگ تو پتھروں سے مرادیں پالیتے ہیں "​
اب تو ہم بجائے اعتراض کرنے کے بس آپ کے سامنے جھولی پھیلا کر سوالی بن جائیں گے۔ اور قول رسول کا مفہوم ہے کہ جس نے حصول علم کی خاطر سوال کیا وہ میری شفاعت کا حق دار ہوگا۔ اور جس نے پیٹ کی خاطر سوال کیا وہ برباد ہوگا۔اور وہ تو یاد دلانے کی ضرورت ہی نہیں جس کو حجت مان کر گزشتہ بار آپ ہی نے کرم فرمایا تھا۔
 

صلال یوسف

محفلین
نایاب! آپ کے الفاظ نے مجھے گنگ کر دیا! کہنے کو کچھ نہیں چھوڑا
کچھ بے ربط دعائیں ہیں اور چند شکرانے کے آنسو!
 
Top