عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

ماوراء نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 15, 2009

  1. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    شکریہ یاد دہانی کا ، اس کے بعد ہی میں محفل سے خاصا غائب ہو گیا تھا ۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تو چلیں اب بسم اللہ کریں‌ :)
     
  3. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    ان دنوں کی بات ہی کچھ اور تھی اب وہ زمانہ کہاں سے لائیں !
    وسلام
     
  4. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    ان دنوں کی بات ہی کچھ اور تھی اب وہ زمانہ کہاں سے لائیں !
    وسلام
     
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آج ایک تعارف کے دھاگے میں گئے اور اس لڑی پر بھی نظر پڑی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    کونسا دھاگہ
     
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے اس پہ ایک لطیفہ تھوڑا تھوڑا یاد آ رہا ہے۔
    جب پورا یاد آ گیا تو آؤں گی یہاں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کے آنے تک اگر یہ لڑی گُم گئی تو؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تو اناللہ پڑھوں گی۔:)
     
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کچھ کچھ یاد آ رہا ہے لطیفہ۔
    تاریخ کے کسی شخص کی یادداشت بہت ہی زیادہ اچھی تھی۔ شیطان اس کا امتحان لینے آیا۔
    شیطان:"انڈہ کھاتے ہو؟"
    وہ شخص:"جی ہاں۔"
    شیطان یہ پوچھتے ہی فوراً چلا گیا اور پورے دس سال بعد واپس آیا۔اتے ہی پوچھا۔
    شیطان:"کیسا؟"
    وہ شخص:"عموماً ابلا ہوا۔"
    :D
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کس پر پڑھیں گی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ان پر تو لاحول پڑھیں گی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ انا للہ پڑھ رہی ہیں، اور آپ لاحول پڑھ رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لڑی پر انا للہ اور لڑی غائب کرنے والے پر لاحول!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یعنی کہ آپ دونوں الزام جاسمن بہنا پر دھر رہے ہیں۔ ایکبار پھر سوچ لیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,884
    اور جس کے بارہ میں لڑی ہے اسے غائب کرنے والوں پر کیا پڑھنا چاہئے؟ :)
     
  17. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    اعوذ باللہ! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    گمشدہ پہ:)
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ مسئلہ تو وضاحت طلب ہو گیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر