مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

مقدس

لائبریرین
لیکن میں تو اس سے پہلے بھی ایسے ہی یوز کرتی ہوں بھیا :)

گڈ، میری معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا، اب میں بھی اپنے بڑے کزنز کو بھیاز ہی کہوں گا۔

لگتا ہے شکایت لگانی پڑے گی۔۔ اردو کا ستیاناس کر دیا آج کل کے بچوں نے
:rollingonthefloor:
 
میری طرف سے مبارکباد سے پہلے یہ عرض کہ مجھے فورا ایک عدد لیپ ٹاپ چاہیے کیا ایسے ہی ناعمہ عزیز وصول کرکے مجھے بھیج سکتی ہے یا صرف عائشہ عزیز کا ہی کام تھا۔

اگر لیپ ٹاپ مل سکے تو ایک کی بجائے دو عدد چاہیے ورنہ

بہت بہت مبارک ہو کہنے کے سوا بندہ کر بھی کیا سکتا ہے $$$$$$$$
 
مبین افضل

محفلین
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔ ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں اور آگے بڑھتی رہیں۔ آمین

اے اللہ پاکستان کو گنجووں ، مولانا ڈیزلوں ، مولانا بجلیوں، نام نہاد گیلانیوں، سیاسی شہیدوں اور جمہوریت کے ٹھیکیداروں سے بچا کر رکھنا۔
 
@فرحت اپیا یہ رہا لیپ ٹاپ :)
Photo0159.jpg

واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ!

بہت مبارک آپی!!
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میری طرف سے مبارکباد سے پہلے یہ عرض کہ مجھے فورا ایک عدد لیپ ٹاپ چاہیے کیا ایسے ہی ناعمہ عزیز وصول کرکے مجھے بھیج سکتی ہے یا صرف عائشہ عزیز کا ہی کام تھا۔

اگر لیپ ٹاپ مل سکے تو ایک کی بجائے دو عدد چاہیے ورنہ

بہت بہت مبارک ہو کہنے کے سوا بندہ کر بھی کیا سکتا ہے $$$$$$$$
بھیا جب اس کےلیے رجسٹریشن ہورہی تھی تب ناعمہ کے کوئی امتحان نہیں دیا تھا ناں اس لیے ۔۔

تھینک یو بھیا :)
 
آمین
تھینک یو بھیا :)
 
Top